نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    ایسی تو کئی لائن نہیں جسے ہر وقت دہراتا رہوں اپنی گفتگو میں ۔ مجھے اچھا نہیں لگتا بات کو دہرانا :p اچھی سی یاد یہ فقرہ ہے جو جب کبھی بھی سننے کو ملے اچھا لگتا ہے ۔ آپ اچھے ہیں :) شعر میں صوفیوں کی طریقت کا نور ہے اردو زباں میں اتنی طہارت غزل سے ہے بشیر بدر
  2. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    دیتا ہوں جواب
  3. محب علوی

    سبق Objects and Class

    Objects پائتھون میں ہر چیز ایک object ہے۔چاہے وہ ایک لسٹ ہو ، ڈکشنری ہو ، اسٹرنگ ہو یا کوئی عدد ہو۔ Object پائتھون OOP پروگرام کی بنیادی اکائی ہے۔ پروگرام یا تو براہ راست ان objects پر کوئی عمل کرتے ہیں یا ان سے متعلقہ اسلوب(method) کے ذریعے یعنی بنیادی طور پر ایک object دو چیزوں پر مشتمل ہوتا...
  4. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    اپنے حساب سے تمام سوالوں کے جواب دے دیے ہیں میں نے۔
  5. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    زبیر ابھی تو تمہارے پہلے سوالات کے جوابات ایک ایک کرکے آ رہے ہیں اور تم نے اور سوال داغ دیے ہیں۔ 1-کیا بحثیت قوم ہم اپنے حقوق وفرائض سے آگاہ ہیں؟ میرا خیال ہے ابھی نہیں اور اس کے لیے ہمیں سیاسی شعور اور تعلیم کی افادیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ 2- ہمیں کس چیز کی زیادہ ضرورت ہے مخلص قیادت...
  6. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    لو دیے تو ہیں تمہارے سوالوں کے جواب ۔
  7. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    بات تو صحیح ہے مگر ویڈیو پلیٹ فارم مہیا کرنا اتنا سہل اور کم خرچ نہیں ، جب تک کوئی اور پلیٹ فارم میسر نہ ہو ، کسی دوسرے پر اتفاق کرنا ہوگا اور میرے خیال سے ڈیلی موشن ہی بہتر رہے گا۔
  8. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    زبردست یہ بھول گیا تھا مجھے حالانکہ اس دن بتایا بھی تھا مگر کیا کروں اپنی یاداشت کا :)۔ میرے خیال سے اب سب لوگوں کو ڈیلی موشن کو پوری سنجیدگی سے اپنانا چاہیے کیونکہ ایک ہی ذریعہ پر انحصار تو ویسے بھی کمپیوٹر سائنس میں برا سمجھا جاتا ہے۔ :) یاہو نے بھی اب ڈیلی موشن میں خاصی سرمایہ کاری کی ہے...
  9. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    محفل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں گھریلو ماحول ہے اور یوں لگتا ہے جیسے ایک خاندان کے افراد ہی ہیں جو دنیا کے مختلف کونوں میں بکھرے ہوئے ہیں اور اردو محفل کے ذریعے ایک دوسری کی خیریت دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مشاغل اور دلچسپیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے رہتے ہیں۔ بہن بھائیوں کو دے سکتا...
  10. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    یقین کرو جتنا مزا تمہارے "ٹرٹل" کو پڑھ کر آیا ہے اتنا آج کے دن کسی اور چیز میں نہیں آیا۔ :) سوال حل کروں ، کیا یہ الجھے ہوئے الجبرا کے سوال ہیں جو حل کرنے ہیں ویسے "سولو" کا مطلب حل کرنا ہی ہوتا ہے نہ ۔ پڑھائی کے زمانے میں یہ لفظ حساب میں بہت پڑھا ہے ، آج وہی یاد کروا دیا ہے۔ "ٹف" سوال ابھی...
  11. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ڈیلی موشن کا لنک بھی دے رہا ہوں بلکہ خود ہی وہاں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرکے یوٹیوب سے اپلوڈ کی ہے۔
  12. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    فیس بک پر ایک صفحہ بنایا گیا ہے جس پر اشتیاق احمد کے نئے ناولوں کے بارے میں اطلاعات اور کچھ اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں۔ انسپکٹر جمشید سیریز اشتیاق احمد نے 800 سے زائد بچوں کے ناول لکھے ہیں اور ضخیم ترین خاص نمبر لکھنے کا بھی اعزاز انہیں حاصل ہے۔ Atlantis publications والوں کا ارادہ ہے کہ ان...
  13. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    میں بچپن سے اشتیاق احمد کا بہت بڑا پرستار ہوں اور لڑکپن میں ہی عمران سیریز کے کسی پرستار سے کسی بحث میں خود سے عہد کیا تھا کہ ہمیشہ اشتیاق احمد کا پرستار رہوں گا شاید اسی وجہ سے عمران سیریز کا زیادہ چسکا نہ لگ سکا اور میں اشتیاق احمد کے ناولوں کا ہی دیوانہ رہا۔ کئی برس پہلے شاید اشتیاق احمد نے...
  14. محب علوی

    بہروپ

    بہت خوب نیلم حکایتن :)
  15. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    1- آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ میری رائے تو یہ ہے کہ تعلیم کے لیے کسی بھی کاوش کو سراہنا چاہیے اور اسے سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا چاہیے کیونکہ وہیں یہ مستقل نظروں کے سامنے رہ سکتی ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکتی ہے۔ چونکہ جنگ گروپ سب سے بڑا اخبار اور میڈیا گروپ ہے تو اگر...
  16. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    لکھنا تھا کہ اجازت ہے اور لکھا گیا کہ اجازت چاہیے :LOL:
  17. محب علوی

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    خوش آمدید بخاری صاحب اور بتائیں کہ آئی ٹی میں کس شعبہ میں ہیں اور کیا دلچسپیاں ہیں؟
  18. محب علوی

    رحمٰن ملک کا قوم کو نیا تحفہ، پاکستانی پاسپورٹ بے وقعت ہونے کا خدشہ

    نا اہلی کی اپنی مثال آپ ہے یہ حکومت۔
  19. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    زبردست مہم ہے اور اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ سب سے پہلے تو محمداحمد ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس خوبصورت دھاگے کی طرف توجہ دلائی ۔ میں بھی فی الحال لوگوں کو ٹیگ کر لوں۔ قرۃالعین اعوان ، فاتح ، شعیب سعید شوبی ، زبیر مرزا، حوا کی بیٹی ، سارا حقی
Top