شاپنگ پر جہانزیب کے دردناک قصے سن کر تو بندہ مجبور ہو جاتا ہے جہانزیب سے ہمدردی پر۔ :)
آجکل جہانزیب کو لیگ پیس بہت پسند ہے ، اب پتہ نہیں یہ گھر پر زیادہ کھانے کو مل رہا ہے یا باہر۔ :)
اس کا مطلب ہے کہ عینی جو ہے وہ ہتھیار (پستول ، خنجر اور بڑا سا کانٹا) ساتھ لے کر میدان میں آئی ہے۔ موقع دیکھ کر ہتھیار استعمال کر لیتی ہے مگر زیادہ پسند کانٹا ہے جو کراس لگانے کے کام آتا ہے۔
ثابت قدم کا مطلب ہے کہ عینی بھاگتی نہیں ہے اور روٹھ کر بھی نہیں جاتی بلکہ اپنی کیفیت اور احساس کو بتا...
حد ہو گئی تم نے دیکھا نہیں کہ میں نے اسے بھگوڑا کہا ہے جو کہ کسی کی بزدلی اور میدان چھوڑ کر بھاگ جانے پر کہتے ہیں۔
تم تو خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہو اور ثابت قدم بھی ہو، تعریف نہیں تو اور کیا ہے بھلا :)
عینی تمہیں پتہ تو ہے کہ بلال کی کلاس ہونے والی ہے کافی دیر سے۔ ایک تو وہ بھگوڑا ہوا ہے پائتھون کی کلاس سے ، اوپر سے یہاں ہنسی مذاق میں کسی فائن کو ڈائن بنانے کی مذموم کوشش میں ملوث ہے۔
شمشاد سے کہو کہ اسے محفل میں تھانے کا چکر لگوائیں۔
جی میں پہلے اسی لنک پر گیا تھا اور وہ پڑھ کر اب یہاں آیا ہوں۔
اس دفعہ پاکستان جا کر میں اپنے کزن سے آپ کا خصوصی ذکر کروں گا وہ بھی بہت شوقین ہے کتابیں خریدنے کا اور کئی پبلشر حضرات سے اس چکر میں تعلقات بھی بنا لیے ہیں اس نے۔ :)
زبردست راشد اشرف صاحب،
زبیر مرزا سے آپ کی کافی تعریف سنی ہے اور لگتا ہے پاکستان آنے پر آپ سے ملاقات کرنی ہی پڑے گی۔ :)
آپ اپنی کتاب کی سیل کا حساب ضرور رکھیں کیونکہ چند کاپیاں تو میں خریدنے کا شوق رکھتا ہوں اور تین سو تو بہت جلد ختم ہو جانی چاہیے۔