پہلے تو اس جملے کو اردو میں ڈھال کر سمجھ لوں اور پھر جواب دیتا ہوں۔
شاعری کے متعلق تمہارا نظریہ بڑا غلط ہے کہ یہ رونی کھانی ہی ہوتی ہے۔ شاعری احساسات اور خیالات کی ترجمانی کا بہترین ذریعہ ہوتی ہے اور اکثر اوقات انتہائی مختصر الفاظ میں بس اسے سمجھنے کے لیے کبھی کبھی لطیف جذبات اور دماغ کی ضرورت...