نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    طریقہ تو اچھا ہے، مگر میں صرف خاص مراسلوں کو بک مارک کرکے ان کو مخصوص ٹیگ دیتا ہوں، چاہے وہ مراسلے میرے ہوں یا کسی اور کے، تاکہ بوقت ضرورت ان سے استفادہ کرسکوں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    شرح: المیہ یہ ہے کہ اچھے مضامین اور خیالات کے حامل لوگوں کی طبیعت میں موزونیت کا فقدان پایا جاتا ہے (جیسے محدثہ بہن)، اور جو موزوں طبع ہوتے ہیں انہیں یا تو شعر کہنے کا وقت نہیں(جیسے مزمل شیخ بسمل بھائی)، یا شاعرانہ خیالات سے فارغ ہوتے ہیں(جیسے محمد اسامہ سرسری) :ROFLMAO: ہائے یہ اردو شاعری!!!:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ہو گذر گلشن میں گر اُس غیرتِ شمشاد کا - شمس النساء بیگم شرمؔ

    ہو گذر گلشن میں گر اُس غیرتِ شمشاد کا غنچے چٹکیں باغ میں غل ہو مبارک باد کا کیوں نہ اپنے خانۂ دل کو کہوں میں خانہ باغ ہے تصور جلوہ گر اُس غیرتِ شمشاد کا واہ بہت خوب! (ابجد کے لحاظ سے غ کے سب سے زیادہ نمبر ہیں یعنی ایک ہزار اور مطلع میں ماشاءاللہ چار چار ”غ“ ہیں۔)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    تصویر ہاتھ میں تھی تصور دماغ میں منظر تھا مجھ میں اور میں منظر کے آس پاس شاعر: فاتح الدین بشیر مکمل غزل شاعر کی مزید شاہکار غزلیں
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک خوبصورت شعر؟ میں نے تو دو پیش کیے ہیں ایک اپنا اور دوسرا غالب کا۔ غالبا غالب کے شعر کو ہی خوبصورت کہا ہے آپ نے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    سیروں بڑھا دیا ہے غزل نے ہمارا خوں کھانے لگے بجائے ”چقندر“ کے ”آس پاس“ کمال کی غزل ہے فاتح صاحب! آپ لکھتے ہیں ، گویا ہمارے دلوں کے دروازوں پر اس زور کی دستک دیتے ہیں کہ وہ خود کھل کر آپ سے کہتے ہیں آئیے فاتح صاحب اور فتح کرلیجیے۔ غالب کے اس شعر کے موافق: دل کو اظہارِ سخن اندازِ فتح الباب ہے یاں...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    started a thread called ....... there may be more posts after this
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    کمال ہے:) تین مسکراہٹوں کی وجہِ تبسم بتانے کے لیے آپ بارہ دفعہ مسکرائے۔:):) عذرِ مسکان برتر از مسکان۔:):):)۔(اصل ضرب المثل یوں ہے: عذرِ گناہ بدتر از گناہ):):):):)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    اس سے بھی آسان طریقہ میں نے یہ اختیار کیا ہوا ہے کہ اس کا لنک گوگل کروم میں بک مارک کرلیا ہے اور بک مارک کو مستقل سامنے شو کیا ہوا ہے۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ابن سعید بھائی! جب ہم کسی زمرے کو زیر نگرانی لاتے ہیں اور پھر وہاں کسی نئی پوسٹ کی ہمیں اطلاع موصول ہوتی ہے تو وہ اطلاع نامے میں انگریزی میں موصول ہوتی ہے، اگر ممکن ہو تو اسے بھی اردو میں کردیا جائے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کرنام لیتے ہیں گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں شاعر: نامعلوم
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    میں نے گوگل بھی کیا مگر شعر تو بہت سی جگہ لکھا ہے ، پر شاعر کا نام کہیں بھی نہیں، چلیں خیر اتنے اچھے شعر کو بغیر شاعر کے ہی یاد کر لیتے ہیں۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بہت زبردست تحریر کیا ہے آپ نے اور کیا خوب سجایا ہے۔۔۔ واہ۔۔ بہت مبارک ہو عاطف بھائی آپ کو۔
Top