نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آسان عروض کے دس سبق

    استاد صاحب میں نے ذوبحرین مصرع بنانے کی بہت کوشش کی مگر اب تک ناکام رہا ہوں۔ یہ تو بڑا مشکل کام ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    جناب امجد علی راجا صاحب بیمار ہیں اللہ انھیں صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔ اور محترم جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب بہت مصروف ہیں، کہانی تو امجد بھائی نے تیار کرلی ہے، بس اسے نظمانے کے لیے خلیل بھائی کی طرف سے تقسیمِ کار کا انتظار ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ مہ جبین آپا! اتنی زیادہ تعریف اور حوصلہ افزائی فرمانے کا۔ سالگرہ کا ماحول تو جولائی کے آخر تک رہے گا اس لیے جب تاخیر ہی نہیں ہوئی تو معذرت کس بات کی اور اگر تاخیر بھی ہوتی تب بھی معذرت کی ضرورت نہیں تھی۔:) اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    ٹھیک ہے جی ۔۔۔ پرکھتا ہوں۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    تبصرہ: ماشاءاللہ بہت خوب لکھا ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ تنقید: تُو دلوں میں سب کے مقیم ہے ۔۔۔ کیا اللہ سب کے دلوں میں مقیم ہے؟ یا صرف مومنوں کے؟ مشورہ: (تو ہمارے دل میں مقیم ہے) جہاں جس نے پائی چمک دمک۔۔۔ ہر بند میں تیسرا مصرع غیرمقفی ہے، سوائے اس کے، نیز ”جہاں“ سے اسقاطِ الف عجیب سا لگ...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    سولھواں پارہ اس پارے میں تین حصے ہیں: ۱۔ سورۂ کہف کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ مریم مکمل ۳۔ سورۂ طٰہٰ مکمل (۱) سورۂ کہف کے بقیہ حصے میں دو باتیں یہ ہیں: ۱۔ حضرت موسٰی اور خضر علیہما السلام کا قصہ (جو پندرھویں پارے کے آخر میں شروع ہوکر سولھویں پارے کے شروع میں ختم ہورہا ہے) ۲۔ ذوالقرنین کا قصہ ۱۔...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے شہر کی ہواؤں سے (میری شاعری)

    بھئی یہ تو اساتذہ کا کام ہے، میں اگر کبھی کرتا بھی ہوں تو اس لیے کہ میری بھی اصلاح ہوجائے۔ آپ کی اس کاوش میں احساس اور خیالات بہت خوب ہیں، قافیہ اور ردیف بھی ٹھیک لگے، مگر وزن مفقود ہے۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے شہر کی ہواؤں سے (میری شاعری)

    بہت خوب لکھا ہے ماشاءاللہ! بہت سی داد قبول فرمائیے۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت عمدہ غزل ہے جناب! کیا بات ہے۔۔!!!
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    توجہ فرمانے کا بہت شکریہ! اللہ خوش رکھے۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بہت خوب جناب! کیا بات ہے!! ہمیں تو آپ پر رشک آنے لگا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    آن لائن خودکار تقطیع سے متعلق دو سوفٹ وئیر: 1۔ استادآسی بشکریہ استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور محترم محسن حجازی صاحب۔ تفصیل کے لیے اس دھاگے کا مطالعہ فرمائیں۔ 2۔ عروض بشکریہ محترم سید ذیشان صاحب۔ تفصیل کے لیے اس دھاگے کا مطالعہ فرمائیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    شاعری تو مانتے ہیں مگر بے بحری، اسی لیے اس محفل میں باقاعدہ اس کے لیے زمرہ مخصوص کردیا ہے بنام: آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد ”پتہ“ غلط ہے ”پتا“ درست ہے۔ خوش الحان صحیح لفظ ہے۔ الحان لحن سے مشتق ہے۔ جبکہ الہان کا ترجمہ ہے: مسافر کو سفر سے واپسی پر تحفہ دینا۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    میری رائے تو بھائی یہ ہے کہ: 1۔ آپ بحر اور زمین کی قید سے آزاد رہیں۔۔۔ شوق سے رہیں۔۔۔ یہ آپ کا اپنا ذوق ہے۔ 2۔ اپنے احساسات کو جس طرح چاہیں لوگوں تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کا حق ہے۔ 3۔ جو لوگ بحر اور زمین کی قید کی وجہ سے اپنے احساسات کماحقہ پہنچانے میں ناکام ہوں انھیں بھی بے شک اس قید سے آزادی...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آسان عروض کے دس سبق

    جزاکم اللہ خیرا۔
Top