ارے کہاں ۔ بجلی چلے جاتے ہی سارا بدن پسینے میں شرابور ہو جاتا ہے۔ البتہ شہر کے اطراف مین ایک کلومیٹر کے بعد موسم بہت اچھا ہوتا ہے، مگر شہر جکتا رہتا ہے دن میں
بہت خوب صورت فانٹ ۔ ماشاء اللہ۔ ابھی میں نے سرسری چیک کیا ہے ایک اہم کمی یہ ہے
ې کی درمیانی شکل غلط ہے۔ مثلا سہیلی مین جو "ی: آتی ہے وہ یہی
ې: ہے مگر جب اس کو لکھنا چایا تو یہ شکل بنی سہ ې لی بن گئی۔
ی
کہ صورت د محمد نہ وے پیدا
پیدا کڑی بہ خدائے نہ وہ دا دا دنیا
(رحمان بابا)
اگر محمد صلی اللہ علیکم وسلم کی صورت پیدا نہ ہوتی تو اللہ یہ دنیا بھی نہ پیدا کرتا