نتائج تلاش

  1. جیہ

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    زبردست
  2. جیہ

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    ویسے برسوں پہلے ہم نے عاشقوں کے اقسام یوں گنوائے تھے
  3. جیہ

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    عاطف بھائی میں پشتون ہوں۔ ذرا اردو میں ترجمہ کریں
  4. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    کے جی پاس کر دیا ہے عید کے بعد کلاس ون میں جائے گا
  5. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    شکریہ عاطف بھائی۔ دعاؤں کے لئے شکر گزار ہوں
  6. جیہ

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    سبھی زبردست ہیں
  7. جیہ

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    مجھے یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ اچھا چلو خفیہ مراسلے میں ہی بتاؤ کہ وہی لڑکی ہے نا۔۔۔۔۔:LOL:
  8. جیہ

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب ۔ زبردست چار بجے کی بھی کہی آپ جناب نے
  9. جیہ

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اس سلسلے کی پہلی دو تین قسطیں میں پروف ریڈینگ کے لئے کاپی کئے تھے مگر ہنوز دلی دور است ظفری اگر آپ کے پاس یہ مواد یونی کوڈ میں موجود ہے تو مجھے ای میل کردیں تاکہ پروف کا کام شروع کیا جائے
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا کہنے
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی جو شعر پڑھتے ہیں وہی تو نالائق ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک کو جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے نہ کہ شعروں کو یاد کرنے والوں کی۔۔۔۔
  12. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ درویش بھائی۔ یقین جانیں آپ سب کا خلوص دیکھ کر میں پچھتا رہی ہوں کہ کیوں اتنا ناغہ کیا۔ جزاکم اللہ
  13. جیہ

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    مبارک ہو فہیم وہی ہے یا کوئی اور ہے؟:confused:
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھے! اچھی طرح سے پڑھنا ۔میری طرح نالائق نہ بننا۔ :)
  15. جیہ

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    یعنی؟؟؟ :) شادی ہو گئی کیا؟
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ عزیز مانو السلام علیکم کیسی ہیں آپ؟ یہ وہی دھاگہ ہے نا جو میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے شروع کیا تھا؟ اور ہاں تعلیمی مصروفیات کیا آپ کے آج کل؟
  17. جیہ

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    فہیم بہت بہت مبارک ہو
  18. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    نبیل بھائی کیا یاد دلا دیا۔ لیکن آپ کے اس جملے میں تھوڑی سی ترمیم تجویز کرنے پڑی گی "قرار دیا کرتی تھی" کے بجائے "ایک دفعہ قرار دیا تھا" ٹھیک جملہ ہے
  19. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    وعلیکم السلام نیرنگ جی ۔ آپ کے ان سطروں نے جیسے مرہم کا کام کیا ہے صد تشکر
Top