اگر نامناسب نہ ہو تہ انگریزی ہجے یہاں لکھتی ہوں
جُوَیْرِیَہ کو لوگ غلطی سے جَویریہ لکھتے اور بولتے ہیں۔ مگر درست ہجے جُویریہ ج پر پیش ر پر زیر کے ساتھ ہے ۔ اس لحاظ سے انگریزی ہجے JUVAIRIA ہونے چاہئے۔ مگر میں JUVERIA لکھتی ہوں۔ سرکاری دستاویز میں بھی Juveria درج ہے۔ لہذا شاکر القادری صاحب سے...