نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ارے وہ برتن بڑھانے والا نہیں وہ بڑھانا مطلب "انکریز" والا بڑھانا۔۔
  2. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    نہیں اور تقویت سی محسوس ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    قسم سے آپ کی ساری باتیں سمجھ آگئیں سوائے اس مراسلے کے اور وہ عبقری والے مراسلے کے ۔ ۔ ۔
  4. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ایسا نہ کہیں وارث بھائی اپنی جاندار آواز میں کچھ تو گلشن کا کاروبار بڑھا دیں ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ہم پاس ہونے کے لیے ہی یہ برداشت کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ان کے کچوکے سہہ لیے تو فاخر بھائی کے چاپڑ زیادہ تکلیف نہیں دینگے۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    نہیں نہیں ابھی اس درجے کہاں پہنچا۔ ۔ ۔ ۔ :LOL::LOL:
  7. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    اس کا پہلا مصرعہ وہ نہیں ہے کیا "گرتے ہیں شہہ سوار ہی میدانِ جنگ میں "؟
  8. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    آپ ہمارے دوستانہ ریٹنگ کو سچ مچ دوستانہ مت سمجھیے گا یہ ہمارا جب دل خون ہوتا ہے تو ہم اس کا استعمال کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ :weep:
  9. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    پتہ نہیں کیوں۔۔۔حوصلہ شکنی نہیں ہو رہی ۔۔:)
  10. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    اصلاح بھی کیجیے ساتھ۔۔
  11. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ابھی تو فاخر رضا بھائی نہیں پہنچے چاپڑ لے کر۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    کچھ مرچیں اور نمک اور چھڑک دیں۔۔۔اگر بچا ہو تو۔ ۔ ۔ :oops:
  13. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    غزل کی کوشش۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    آپ کی مندرجہ بالا باتوں سے بڑا حوصلہ ملتا ہے ۔۔۔میں آسی صاحب کا مضمون پڑھوں یا نہ پڑھوں خلیل بھائی کی ہدایات پر عمل کروں یا نہ کروں عروض اور بحروں کی بحروں میں غوطہ زن ہو ں یا نہ ہوں ۔۔مگر مجھ میں ایک شاعر پوری آب و تاب سے موجود ہے ۔۔۔:cool:
  15. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    لگے ہاتھوں ۔ ۔ ۔ ۔ محمد وارث فرقان احمد محمد احمد فاخر رضا بھائیز کو بھی شامل کر لیتے ہیں
  16. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    اہ بھائی گھاس نہیں کاٹ رہا یہ غزل ہے غزل ۔۔۔رکیں پہلے اس کا حشر میرا مطلب ہے اس کا کچھ پتہ چل جائے تو پھر دیکھتے ہیں۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    شکریہ سر جی ۔۔۔بس اتنی سی بات تھی کم از کم گڑ جیسی بات تو کی آپ نے ۔ ۔ ۔
Top