تمام اہلِ سُخن، سوہنے سوہنے دوستوں کی خدمت میں سلام عرض کرتا ہوں۔
سب سے پہلے تو محفِل میں اِتنا عرصہ موجود ہونے کے باوجود اِس " تعارف بہ تاخیر " پر معذرت خواہ ہوں۔ :)
محفِل کا یہ حصہ کچھ اپنے مُنہ میاں مِٹھو بننے کے مترادف دکھتا ہے :) تاہم اپنے تعرف میں بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ میں شائد آپ...