نتائج تلاش

  1. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    ساجد بھائی میرے خیال میں وہ زمانے لد گئے کہ جب دولت ہڑپ کرنے کا الزام پنجاب والوں پر لگ سکتا تھا۔۔ اب سب اسی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں۔ اس حمام میں سندھی، پنجابی، پٹھان، سرائیکی، "مہاجر"۔۔۔سب ہی ننگے ہوگئے ہیں۔۔ پچھلے 4 سالوں میں سب نے حتی المقدور اپنا اپنا "حق" حاصل کیا ہے۔ میں اس سے ایم کیو...
  2. محمد امین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    یہاں چوکے سے کیا مراد ہے؟؟
  3. محمد امین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    کیا بتاؤں؟؟
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہزاروں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی کہ ہر ۔۔۔۔۔۔۔ پہ دم نکلے ؛) مگر جس ۔۔۔۔ کو میں چاہوں، وہ اپنے گھر سے ہی کم نکلے :giggle:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ وہی سیاست پر بحث چل رہی تھی :biggrin: اب لنچ کی جانب پیش قدمی اللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فرحت کیانی آپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے بیٹا کیا کروں چچا غالب کی طرح "دل ہے کہ مانتا نہیں" ۔۔ کبھی تو دل چاہتا ہے ایک وقت میں آموں کی پیٹی صاف کر جاؤں، کبھی دل چاہتا ہے کہ بچوں میں کرکٹ کھیلنا شروع کردوں۔۔ کبھی رقص تو کبھی گنگنانے کا دل چاہتا ہے۔۔ عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مؤمن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہونگے
  8. محمد امین

    مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

    اوہو۔۔۔۔چلو جی زیادہ بولنے والوں کے کلب میں شامل ہوگئی یہ بھی۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بس بیٹا بڑھاپا وبالِ جان ہوگیا ہے، چلا پھرا نہیں جاتا، کمر جھک گئی ہے، منہ میں بس تین عدد دانت ہی باقی ہیں۔ پتلی دال اور کھچڑی پر گزارا ہے۔ طبیب حالت سے مایوس ہیں، کہتے ہیں میاں جی بس دعائیں اور آیتِ کریمہ کا ختم کرواؤ گھر پہ
  10. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    لگتا ہے آج میری پروفائل پر ٹھیک ٹھاک سرخ نشان لگ جائیں گے :D
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی میں بھوک بھوک کا شور بلند کر کے الگ کھڑا تماشا دیکھ رہا ہوں اب۔۔۔۔۔؛)
  12. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    متفق۔ ایم کیو ایم نے صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب کو اسی لیے سپورٹ کیا کہ بعد میں مہاجر صوبے کی تحریک نیا جنم لے، اسی جانب میں نے اپنی آج کی پہلی پوسٹ میں اشارہ کیا تھا، جس کے بعد گفتگو دوسری طرف چلی گئی :) درحقیقت مہاجر صوبے کی تحریک کا نیا جنم اس وقت ہوا تھا جب ذوالفقار مرزا کی شعلہ بیانی نے...
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ اسے کہتے ہیں بھس میں چنگی ڈال، بی جمالو دور کھڑی
  14. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    ہمت بھائی۔ امریکہ کی تو بنیاد ہی ریاستوں پر رہی ہے۔ اور پاکستان کی بنیادیں ہی ڈھیلی ہیں۔ :)
  15. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    زید، بکر و عمرو کی بات کا اعتبار نہیں۔ کیوں کہ عوام کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی۔ اینٹیلیکچوال طبقہ کیا سوچ رکھتا ہے، یہ زیادہ اہم ہے۔ عرف کی بات سے انکار نہیں، مگر معاشرے کی فکری تربیت بھی کوئی چیز ہے۔۔
  16. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    مگر سوال تو یہ ہے کہ مہاجر کون ہے؟؟؟ میرے 99 فیصد رشتہ دار، دوست، احباب سب کے سب بشمول اپنے والدین کے، پاکستان کی پیداوار ہیں تو لفظ مہاجر کیوں آخر؟؟؟
  17. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    وہ تو ہر صورت میں ہمارا تعارف معزز طریقے سے ہونا چاہیے، چاہے بنگلہ دیش الگ ہوتا یا نہ ہوتا۔ یہ تو اس جاگیردار اور غاصب طبقے کی پھیلائی ہوئی نفرتیں ہیں (مہاجروں کو غلط ناموں سے پکارنا) کہ جن کو "باہر" سے آنے والوں کے ہاتھ میں یہاں کا نظم و نسق دینے میں مسئلہ تھا۔ پھر اسی زیادتی کی وجہ سے مہاجروں...
  18. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    شمشاد بھائی موضوع سے غیر متعلق مراسلے کسی اور دھاگے میں منتقل کر دیں پلیز
Top