نتائج تلاش

  1. محمد امین

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    بالکل ۔۔۔ اور کل کے جاتے آج ہی چلے جائیں
  2. محمد امین

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    ابنِ عادل بھائی۔ ہم سب ہی نفاذِ اردو کے حامی رہے ہیں اور ابھی بھی ہیں۔ مگر ٹی وی اور انٹرنیٹ کے آجانے کے بعد معاملات بہت بدل چکے ہیں۔ آپ نے درست کہا، جتنی بھی قومیں ترقی کرتی ہیں وہ اپنی زبان میں تعلیم کے ذریعے ہی ترقی کرتی ہیں۔ مگر وہ قومیں علم تخلیق بھی کرتی ہیں۔ علم انکا خانہ زاد ہیں، گھر کی...
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    حاضر جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد امین

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    تو سسرال جانا منع تو نہیں ہے ۔۔۔۔ :giggle:
  5. محمد امین

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    کیوں یہ شمشاد انکل منع کر رہے ہیں کیا؟؟؟؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد للہ :) بہت اچھے مزاج ہیں۔ آپ سنائیے :) ۔۔ شمشاد بھائی میں تو صبح دفتر سے محفل کا معائنہ کر رہا تھا اور ابھی گھر سے اونلائن آیا ہوں :)
  7. محمد امین

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    1- مغرب نے تمام ناموں کا تو ترجمہ نہیں کیا تھا، بلکہ انہیں اپنے لب و لہجے کے مطابق بولنے لگے تھے، یا پھر یہ وجہ رہی ہوگی کہ نام بدل دیے جائیں کہ کریڈٹ مسلمانوں کو نہ ملے (ایسا مسلمان سوچا کرتے ہیں)۔۔ اور تمام اصطلاحات کا ترجمہ تو نہیں کیا۔ کیمسٹری الکیمیاء دونوں کس قدر مماثل ہیں۔ الجبراور الجبرا...
  8. محمد امین

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    آج کل کے بچوں کو اردو فقط "بولنی" آتی ہے۔ ذخیرۂ الفاظ بالکل نہیں ہوتا۔ وجہ اس کی گھریلو اور اسکول کا ماحول ہے کہ گھر اور اسکول میں ہی اچھی اردو نہیں سکھائی جاتی۔ دوسری وجہ ذرائعِ ابلاغ ہیں جو کہ ایک نئی زبان کی تشکیل دے رہے ہیں۔ جس طرح فارسی اور ہندی سے اردو تشکیل پائی تھی اسی طرح اردو اور...
  9. محمد امین

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    سوچتا ہوں بہت کچھ کہوں اس موضوع پر مگر لکھ لکھ کر مٹا دیتا ہوں۔۔۔ بہت سی باتیں ان کہی ہی رہ جانی چاہییں۔۔۔
  10. محمد امین

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    پنجابی میں مستعمل ہے ۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ مذہبی زمرہ تھوڑی ہے ۔۔۔۔ :tongue: ویسے بھی میں نے نعرہ لگایا ہے ۔۔۔۔ جوابِ نعرہ تھوڑی لکھا جو مناظرہ ہے :)۔۔۔۔
Top