نتائج تلاش

  1. محمد امین

    آن لائن اخبارات

    سعید بھائی بی بی سی اردو کی ویب سائٹ تو اونلائن ایڈیشن نہیں ہے۔ وہ تو بذاتِ خود مختلف اوقات میں اپڈیٹ ہونے والی اخبار نما ویب سائٹ ہے۔۔۔جس میں بالعموم پاکستانی خبروں پر زور ہوتا ہے
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اسے کس نے اجازت کی اتنی عرضیاں پیش کرنے کی؟ یہ اردلی کہاں گیا؟؟؟؟
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تسلیم کون ہے اور کیوں عرض کر رہا ہے؟؟
  4. محمد امین

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    کچھ الفاظ میں نے اپنی سمجھ سے لکھے ہیں، نامانوس تھے
  5. محمد امین

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    صفحہ ۷ یعنی اس شہر کا مالک یا حاکم اندر ہے جو اکاس اور بہشت کا راجہ ہے ؎۱ پہلے زمانے میں یہاں کے راجاؤں کی تختگاہ ہستناپور تحا جو گنگا کنارے دلی سے تخمیناً سو میل دور ہے جب راجہ جدہشتر اور راجہ جرجودھن میں بگاڑ ہوا تو راجہ جدہشتر نے یہ شہر آباد کیا ہندی حسان بموجب یہ جھگڑا دواپر جگ کے اخیر...
  6. محمد امین

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    جی یہ کتاب میں نے بھی پڑھی تھی اردو میں۔ اینٹی وہابی طبقے میں خاصی مقبول ہے یہ کتاب۔ بہرحال اس کی صحت پر مجھے بھی شبہ رہا ہے۔ کسی اختلاف کی بنا پر غیر مصدقہ کتاب کو حوالہ بنانا مناسب بھی نہیں۔
  7. محمد امین

    مراسلہ میٹر

    تعداد لکھ دی نا
  8. محمد امین

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    بھیا جیسا کہ شمشاد بھائی نے فرمایا، یونی کوڈ اسی ٹیکسٹ کو کہتے ہیں کہ جو آجکل نیٹ پر مستعمل ہے۔ یعنی قابلِ تلاش متن۔ نئے والے ان پیج کے بار ے میں کچھ کہہ تو نہیں سکتا میں، البتہ ان پیج سے زیادہ بہتر استعمال ایم ایس ورڈ کا ہوسکتا ہے اگر ونڈوز میں مناسب اردو کی بورڈ انسٹول کیا ہوا ہو تو۔ اسی طرح...
  9. محمد امین

    میری پوسٹ کیا لائبریری کا حصہ بنی کے نہیں

    لیجیے ڈبل پوسٹ ہوگئی :)
  10. محمد امین

    میری پوسٹ کیا لائبریری کا حصہ بنی کے نہیں

    صرف علی بھائی یہ رہا "قرآن فہمی" کا لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%81%DB%81%D9%85%DB%8C.21667/#post-492114 اور یہ رہا "انسان قرآن کی نظر میں" کا لنک...
  11. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
  12. محمد امین

    اُردُو کی کون سی لُغت

    ساجد بھائی انٹرنیٹ پر سب سے اچھی اردو لغت تو مجھے دائرہ معارف العلوم کی لگی۔۔ http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php
  13. محمد امین

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    اپنا تفصیلی تعارف تو کرائیں :)
  14. محمد امین

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم۔۔ خوش آمدید حسن بیٹا :) ۔۔ اللہ آپکو تعلیمی مراحل میں کامیاب فرمائے اور اردو سے آپ کے والد (بزرگوار) جتنی محبت عطا فرمائے :) پہلی دفعہ تو میں اسے الو اور ہی کے درمیاں اسپیس کے بغیر پڑھ گیا :D
  15. محمد امین

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم یہ موضوع میں محترم سعید احمد عباسی صاحب کے تعارف کے لیے کھول رہا ہوں، جنہوں نے آج ہی محفل میں شمولیت اختیار کی ہے اور اس بحرِ ذخار میں کسی ناخدا کی تلاش میں ہیں :) امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور ہم آپ سے کچھ سیکھ سکیں گے۔ کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو تو ہم سب حاضر...
  16. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    تمہاری پروفائل پر لکھی ہوئی ہے تمہاری عمر۔۔۔ کون سی صاف گوئی
  17. محمد امین

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاہاہاہ جی مجھے علم ہے ان کی طرف ٖ کو خ بولتے ہیں :) کراچی میں بھی وہاں کے خاصے لوگ آباد ہیں۔ ویسے "خصم" کھانا، بلکہ کھا ہی لینا۔۔۔ تو اب عام ہوگیا ہے ؛)
  18. محمد امین

    میری پوسٹ کیا لائبریری کا حصہ بنی کے نہیں

    کس جگہ پوسٹ کی تھیں سرکار؟ تلاش میں تو مطہری نام نہیں ملا اس فورم پر۔۔۔
Top