کم کسی نظم نے مجھے اتنا متاثر کیا ہے، جتنا اس ترجمے نے۔ یقیناََ پشتو بھی خوب چیز ہو گی۔
مغزل صاحب کا ترجمہ اچھا ہے، بہت اچھا ہے۔ لیکن سچ کہوں ، تو جو روانی اور سچائی جیہ کے ترجمہ میں ہے ، وہ اور ہی چیز ہے۔
بہت اعلیٰ ۔ اگرچہ عورت کے ان احساسات کی ترجمانی مختلف زبانوں میں ہمیشہ عورت کرتی چلی آئی...