تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج آپ نے کیا خریداری کی؟
آم ہمارے پاس تو بہت مہنگے ہیں، 120 روپے سے زیادہ ہی ہیں، میں تو تربوز سستا ہونے کا انتظار کررہا ہوں
mfdarvesh
Post #179
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
چائے خانے کے پروپرائٹر کہاں ہیں ان دنوں؟
mfdarvesh
Post #295
مئی 18، 2011
فورم:
گپ شپ
امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور
بہت خوب، دوسرے والا شاندار
mfdarvesh
Post #2
مئی 18، 2011
فورم:
لطائف
گیس سے چلنے والا سستا پنکھا
250 گھنٹے بھی کافی وقت ہے، ایک کلو ایل پی جی 100 - 120 روپے میں آجاتی ہے، اس کو دیکھنا چاہیے کہ چیز کیا ہے
mfdarvesh
Post #7
مئی 18، 2011
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
مزاج کیسے ہیں - 4
مسلسل کام کی وجہ سے مزاج دن بھر کافی گرم ہوتےہیں اور اوپر سے گرمی بھی کافی زیادہ ہے
mfdarvesh
Post #945
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 4
آج کا دن کچھ فراغت ملے ہوگی، امید صبح صبح ہی ہو گئی ہے
mfdarvesh
Post #389
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 49
السلام علیکم بیٹا ملائکہ آپ کے چچا جان مرزا کی سائیکل لے کے ہمیشہ سفر پہ ہی ہوتے ہیں :)
mfdarvesh
Post #508
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
بزبان درویش تو سب ٹھیک ہیں، اللہ اپنا کرم فرمائے سب پہ
mfdarvesh
Post #102
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
mfdarvesh
Post #399
مئی 18، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
رہنے دیں، ہو جاتی ہیں ایسی اغلاط
mfdarvesh
Post #193
مئی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اللہ سے استغفار - 2
استغفراللہ۔۔۔
mfdarvesh
Post #129
مئی 18، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم
شکریہ نہ من تنہا، دری می خانہ مستم
mfdarvesh
Post #2
مئی 18، 2011
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
آج آپ نے کیا خریداری کی؟
ابھی ابھی دو کلو خربوزے خریدے، 80 روپے خرچ ہوگئے ہیں پر میٹھے نہیں ہیں :(
mfdarvesh
Post #177
مئی 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 4
مصروف گزر رہا تھا، ابھی کچھ فراغت ملی تو محفل پہ حاضر ہو گئے ہیں
mfdarvesh
Post #385
مئی 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
بس اب امریکہ پاکستان کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے جا رہا ہے
mfdarvesh
Post #292
مئی 15، 2011
فورم:
گپ شپ
مزاج کیسے ہیں - 4
جی ہاں، 95 بندے مار دیے ہیں ظالموں نے سب کے سب معصوم، بہت دکھ ہوا ہے
mfdarvesh
Post #940
مئی 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حساب کتاب
جی ہاں صرف جواب درست ہونا چاہیے، پورا عمل کس نے پڑھنا ہے
mfdarvesh
Post #8
مئی 15، 2011
فورم:
لطائف
"جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير
کوئی بات نہیں، ہم تیسری دنیا کے لوگ ہی ان تو تاراج کریں گے، بس ہمارا اللہ ہم سے ناراض ہے اس لیے کہ ہم اس کے دین سے دور ہیں
mfdarvesh
Post #10
مئی 15، 2011
فورم:
سیاست
گیس سے چلنے والا سستا پنکھا
اچھی ایجاد ہے بے شک آہستہ چلے پنکھا تو ہے نا، اٹھا کے جہاں لے جاؤ اور اتنا کم خرچ، میں پتہ کرتا ہوں اس کی قیمت کیا ہے
mfdarvesh
Post #4
مئی 15، 2011
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
کون ہے جو محفل میں آیا - 49
وعلیکم السلام اللہ کا شکرہے، گرمی بہت زیادہ ہے
mfdarvesh
Post #493
مئی 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top