نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جینے کی حسرتوں میں سحرؔ دفن ہو گئے اب زندگی سے کہہ دے مزاروں میں رقص کر
  2. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں تُو ڈھونڈنے آیا گلِ اخلاص کی خوشبو یہاں تو بغض اگتا ہے محبت کی زمینوں میں
  3. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد ہلکا ہے، سانس بھاری ہے جیے جانے کی رسم جاری ہے
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    حرفِ تسلی ایک تکلف، رشتوں کی دنیا جھوٹی تنہائی اپنی اپنی ہے، جس کا درد بس اسی کا درد
  5. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    ان دنوں عشق کی فرصت ہی نہیں ہے ورنہ اس دریچے کی اداسی تو بلاتی ہے مجھے
  6. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    مرنا عذاب تھا کبھی جینا عذاب تھا میرا مشیر عشق سا خانہ خراب تھا ظہیر کاشمیری
  7. زیرک

    جینا ، مرنا

    مرنا عذاب تھا کبھی جینا عذاب تھا میرا مشیر عشق سا خانہ خراب تھا ظہیر کاشمیری
  8. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    دن اسی فرق کے جنگل میں گزر جاتا ہے رات یادوں کا وہی زہر پلاتی ہے مجھے
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تکرار الفاظ کی معراج ابرو کھچے کھچے سے آنکھیں جھکی جھکی سی باتیں رکی رکی سی، لہجہ تھکا تھکا سا
  10. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہلِ محبت وفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں افتخار عارف
  11. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہلِ محبت وفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں افتخار عارف
  12. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    عجیب رات تھی کل تم بھی آ کے لوٹ گئے جب آ گئے تھے تو پل بھر ٹھہر گئے ہوتے بشیر بدر
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    عین دانائی ہے ناسخ عشق میں دیوانگی آپ سودائی ہیں جو کہتے ہیں سودائی مجھے امام بخش ناسخ
  14. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    عین دانائی ہے ناسخ عشق میں دیوانگی آپ سودائی ہیں جو کہتے ہیں سودائی مجھے امام بخش ناسخ
  15. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    آتشِ عشق وہ جہنم ہے جس میں فردوس کے نظارے ہیں جگر مراد آبادی
  16. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    صاف قلقل سے صدا آتی ہےآمیں، آمیں اپنے ساقی کو جو ہم رِند دعا دیتے ہیں
  17. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    اسی مقام پر کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے، پھول بیچنے والے جمال احسانی
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    صاف قلقل سے صدا آتی ہےآمیں، آمیں اپنے ساقی کو جو ہم رِند دعا دیتے ہیں
  19. زیرک

    دعا

    صاف قلقل سے صدا آتی ہےآمیں، آمیں اپنے ساقی کو جو ہم رِند دعا دیتے ہیں
  20. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    محاذِ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے تُو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا تہذیب حافی
Top