نتائج تلاش

  1. زیرک

    دعا

    مانا کہ دوا اور دعا دونوں نہیں ہیں اس شہر میں کیا درد سنا بھی نہیں جاتا
  2. زیرک

    گاؤں،شہر

    مانا کہ دوا اور دعا دونوں نہیں ہیں اس شہر میں کیا درد سنا بھی نہیں جاتا
  3. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    ہمارے عشق کی نسبت ہے اس قبیلے سے جہاں کٹے ہوئے سر بھی کلام کرتے ہیں
  4. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    دیکھ ساقی! کیسے بستا ہے عشق وجود میں سلطنت میری ہے رگ رگ پہ حکومت یار کی
  5. زیرک

    جینا ، مرنا

    جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہے دل کے آتشدان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے سیما غزل
  6. زیرک

    جینا ، مرنا

    بنا رکھا ہے منصوبہ کئی برسوں کا تُو نے اگر اک دن اچانک تجھ کو مرنا پڑ گیا تو
  7. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    غرق ہو جاتی ہے جب نیند میں ساری دنیا جاگ اٹھتے ہیں ادیبوں کے قلم رات گئے
  8. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    تجھ سے وابستہ ہر اک شخص مجھے پیارا ہے یہ وہ کانٹے ہیں جو پھولوں کی طرح لگتے ہیں راکب مختار
  9. زیرک

    ہوا،صبا

    چراغ شہر کے سارے اسے تھما دوں گا تمہارے جسم کی خوشبو اگر ہوا لائے راکب مختار
  10. زیرک

    گاؤں،شہر

    چراغ شہر کے سارے اسے تھما دوں گا تمہارے جسم کی خوشبو اگر ہوا لائے راکب مختار
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دکھ یہ ہے مِرا، یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے راکب مختار
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لوگ تعبیر کی خواہش میں مرے جاتے ہیں اور ہم خواب چھڑا لائے ہیں تعبیروں سے راکب ‌مختار
  13. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    تُو سوچ بھی نہیں سکتا جس اہتمام کے ساتھ کٹے شجر پہ پرندوں نے آہ و زاری کی راکب‌ مختار
  14. زیرک

    گاؤں،شہر

    یار! پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی مجھ سے مت ملنا، مگر گاؤں تو آنا جانا راکب مختار
  15. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    یار! پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی مجھ سے مت ملنا، مگر گاؤں تو آنا جانا راکب مختار
  16. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    یہ پیڑ ہرا پیڑ کسی کا بھی نہیں ہے ہم وقت کی ٹہنی سے بہت جلد جھڑیں گے راکب مختار
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ پیڑ ہرا پیڑ کسی کا بھی نہیں ہے ہم وقت کی ٹہنی سے بہت جلد جھڑیں گے راکب مختار
  18. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    تُو رات کے پہلو میں چمکتا ہوا فانوس میں صبح کے بے فیض چراغوں کا دھواں ہوں راکب مختار
  19. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

    This is English section brother
  20. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

Top