نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    رات کو کہتے ہیں کل بات کریں گے دن میں دن گزر جائے تو سمجھو کہ گئی رات پہ بات باصر کاظمی
  2. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    رات کو کہتے ہیں کل بات کریں گے دن میں دن گزر جائے تو سمجھو کہ گئی رات پہ بات باصر کاظمی
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شیوۂ عشق و وفا میں ہم کو ناکامی سہی کم سے کم یہ تو ہوا بے موت مرنا آ گیا
  4. زیرک

    جینا ، مرنا

    شیوۂ عشق و وفا میں ہم کو ناکامی سہی کم سے کم یہ تو ہوا بے موت مرنا آ گیا
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر اس کے بغیر، اس کی تمنا کیے بغیر
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا؟ ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آغازِ محبت کا انجام بس اتنا ہے جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    قافیے اور ردیف میں جو الفاظ ہیں وہ تکرار الفاظ کے زمرے میں نہیں آتے، لیکن ایک مصرعے یا شعر میں ہوں تو چل جاتے ہیں دم ہے توڑا ہر اک تمنا نے تیرا آنا بھی اب ہے آنا کیا
  9. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون طے کر کے اٹھے ہیں، کہ تمنا نہ کریں گے جون ایلیا
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    میں جیت لوں تو لپٹ کر مجھے مبارک دے تُو ہار جائے، تو پھر اپنی ہار مانا کر
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں جیت لوں تو لپٹ کر مجھے مبارک دے تُو ہار جائے، تو پھر اپنی ہار مانا کر
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِلا! وہ جا بھی چکا، مر بھی رہ، قرار بھی کر طنابِ خیمۂ احساس کیوں تنی ہوئی ہے
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دونوں کو جدائی کی چبھن کاٹ رہی ہے مدت سے پریشان ہیں میں اور تری تصویر
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو آدھی عمر کہاں پر گنوا کے آیا ہے مِرے حوالے یہ باقی کا سب خزانہ کر
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دنیا کے اس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا خود سے بات کئے بھی اب تو کئی زمانے ہو جاتے ہیں امجد اسلام امجد
  16. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    موسمِ عشق کی آہٹ سے ہی ہر اک چیز بدل جاتی ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں، دن دیوانے ہو جاتے ہیں امجد اسلام امجد
  17. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    موسمِ عشق کی آہٹ سے ہی ہر اک چیز بدل جاتی ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں، دن دیوانے ہو جاتے ہیں امجد اسلام امجد
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قرعہ نکلا تو مِرے نام ہوئی ویرانی یہ مِرا پہلا تعارف تھا فراوانی سے
  19. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئی خواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا احمد فراز
  20. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    تیرگی، خامشی، بے بسی، تشنگی ہجر کی رات میں خامیاں خامیاں لتا حیا
Top