نتائج تلاش

  1. ص

    جون ایلیا وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے

    واہ تمہیں ہماری کمی کا خیال کیوں آتا ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے
  2. ص

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    آپ نے صحیح فرمایا ہے یا پھر ایسی شر پسند صحبت ہم سے مت بانٹئے ۔
  3. ص

    آج کا شعر - 5

    زہے نصیب کہ آپ نے پسند فرمایا
  4. ص

    میرا پورٹ فولیو

    امپریسو :)
  5. ص

    آج کا شعر - 5

    پاس بٹھا کے پیار سے روح میں زہر بھر دیا خاک ِ سیاہ کر دیا شعلہء اعتبار سے ظفر اقبال
  6. ص

    ہیکر

    آج کے دور کا عاشق :laugh: کیا ہی عمدہ جذبہ انتقام ہے
  7. ص

    مظفر وارثی غزل- نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    واہ لائی گئیں کٹہرے میں کتنی عدالتیں قانون لاجواب ہُوا یا نہیں ہُوا جو آج تک کیا گیا احسان کی طرح اس ظلم کا حساب ہُوا یا نہیں ہُوا
  8. ص

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    صد افسوس کہ ہماری حکومت اپنے ثقافتی ورثوں کی حفاظت نہیں کرتی مسجد کی ایک تاریخی حیثیت ہونے کے باوجود اس کو محفوظ نہیں کیا گیا بہر حال عمدہ شراکت
  9. ص

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے

    منفرد لہجے کی غزل
  10. ص

    آج کا شعر - 5

    چاکِ دامن تو خیر سل جاتا چاکِ ہستی کہاں رفو کرتے عدم
  11. ص

    آج کا شعر - 5

    خواہشیں یوں ہی برہنہ ہوں تو جل بجھتی ہیں اپنی چاہت کو کبھی کوئی ارادہ پہنا فراز
  12. ص

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    حیرت کی بات ہے اتنا کچھ ہوگیا مگر ملا کو خراش تک نہیں آئی
  13. ص

    آج کی جھوٹی خبر

    ان کی طرف سے جو بھی نازل ہوا اس میں آج تک سچی خبر کون سی تھی ؟
  14. ص

    آج کی جھوٹی خبر

    کچھ تو خدا کا خوف کھائیں جب ساراملک فرقہ واریت کی آگ میں جل رہا ہے آپ جیسے لوگوں کی بدولت تب بھی آپ کو کوئی خیال نہیں ہمارا ملک جل رہا ہے مگر آپ جیسے لوگ اس پر بھی فرقہ واریت کی دوکان سجاے بیٹھے ہیں کچھ خدا کا خوف کریں اسلام نے منع فرمایا ہے شر پسندی سے ۔
  15. ص

    فانی :::: اِک سرگزشتِ غم ہے کہ اب کیا کہیں جسے -- Fani Badayuni

    واہ کیفیّتِ ظہُور فنا کے سِوا نہیں ہستی کی اِصطلاح میں دُنیا کہیں جسے
  16. ص

    جی بالکل ناگوار نہیں گذری :)

    جی بالکل ناگوار نہیں گذری :)
  17. ص

    :) بھاگ دوڑ میں پڑھنے کا مزہ کرکرہ ہوجاتا ہے اس لیے وقت درکار ہے فرصت سے سکون سے پڑھنے کے لیے...

    :) بھاگ دوڑ میں پڑھنے کا مزہ کرکرہ ہوجاتا ہے اس لیے وقت درکار ہے فرصت سے سکون سے پڑھنے کے لیے وائس فنکشن میں وہ بات نہیں ہوتی :)
Top