نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    خوش آمدید اہلاوسہلا
  2. محمد علم اللہ

    بھارت کے شہروں میں ماہ رمضان کے شب و روز۔ازابوظفر عادل اعظمی

    ابوظفر عادل اعظمی پورے ایکسال بعد پھر جب مخصوص سائرن کی آواز کان میں پڑی تو لوگوں نے کھانا پینا بند کردیااور پہلے روزے کی نیت کرنے لگے اورجیسے ہی محلے کی مسجد سےمؤذن نے فجر کی اذان دی لوگ جوق در جوق والہانہ انداز میں مسجد کی طرف چل پڑے ۔چھوٹے چھوٹے بچے بھی اپنے والد کی انگلیاں پکڑ کر مسجد میں...
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    شاہد شاہنواز بھائی جان سب سے پہلے آپ ہی بسم اللہ کر دیں ۔:)ہم تو آپ کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے۔آپ نے اپنے تعارف والے دھاگہ میں بھی کچھ زیادہ نہیں بتایا تھا ۔چلئے یہی اک بہانی سہی ۔:)تو شروع ہو جائیے دیر کس بات کی ۔
  4. محمد علم اللہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    دہلی میں بھی یہی وقت ہے تقریبا ۔
  5. محمد علم اللہ

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    متفق اسی لئے ہم بھی خاموش رہے بھائی جان ۔
  6. محمد علم اللہ

    عروض کا سافٹوئر

    اللہ تعالی محنت کا بہتر بدلہ دے ۔بھائی جان آپ نے اردو والوں پر بڑا کرم کیا ۔اسی کی کمی تھی ۔جلدی سے تھوڑی بہت کمیاں جو بھی ہیں اسے بھی مکمل کر دیجئے نیک کام میں دیر کس کی ۔اور ہاں مبارکباد تو میں نے دہی نہیں تو ڈھیر ساری مبارکباد اور دعائیں ۔۔۔۔اللہ آپ کو اور بھی اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  7. محمد علم اللہ

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    جو لندن میں بیٹھے ایک سے ایک شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں۔
  8. محمد علم اللہ

    مسجد میں مزاح

    سردی کا موسم تھا ۔کڑاکے کی سردی پڑ رہی تھی ۔گویا دانت سے دانت بج رہے تھے ۔فجر کی نماز میں میرے ایک دوست کو شرارت سوجھی ۔ایک بزرگ جو روزانہ ایک مخصوص جگہ بیٹھا کرتے ۔پتہ نہیں دوست کو بزرگ سے کیا چڑ تھی ۔تکبیر کے بعد امام صاحب نے نیت باندھی اور نماز پڑھانی شروع کی ۔پہلے ہی رکعت میں انھوں نے سورہ...
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بھائی جان اس میں سازش کیونکر ہو سکتی ہے ۔یہ ہمارے خلوص کے تحفے تھے ۔کاش سچ مچ ہم آپ کو کوئی تحفہ دے پاتے ۔میں نے دیکھا سب ایک سے ایک تحفہ دے رہے ۔تو مجھے خیال آیا کوئی یونک اور نیا ہونا چاہئے جو بھائی جان کو پسند آئے مجھے لگا کیوں نا شیروانی بھیج دوں اور مجھے جو پسند آیا وہ بھیج دیا آپ کے لئے...
  10. محمد علم اللہ

    جی آپ کی یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور کس شہر میں واقع ہے ۔

    جی آپ کی یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور کس شہر میں واقع ہے ۔
  11. محمد علم اللہ

    ارے ہماری یو نیورسٹی بھی کل سے کھل رہیذ:)

    ارے ہماری یو نیورسٹی بھی کل سے کھل رہیذ:)
  12. محمد علم اللہ

    افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔سو میں چلا ۔اب اگر زندہ رہے تو دوبارہ 12 بجے کے بعد پھر حاضر ہونگے...

    افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔سو میں چلا ۔اب اگر زندہ رہے تو دوبارہ 12 بجے کے بعد پھر حاضر ہونگے ۔تب تک کے لئے خدا حافظ۔
  13. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واو یہ تو بہت اچھی ڈائریاں ہیں وہ بھی چار چار بہت شکریہ ۔۔۔۔ایسے مجھے سچی میں ڈائری کا بہت شوق ہے ۔۔۔لکھنے کا بھی اور رکھنے کا بھی ۔۔۔آپ کے خلوص کا دوبارہ شکریہ۔۔۔۔ایسے اگر سچی میں یہ ڈائری مل جاتی نا مزا آ جاتا ۔۔۔۔فی الحال میری ڈائری بھی بھر چکی ہے ۔۔۔۔کئی دنوں سے خریدنے کا ارادہ بنا رہا ہوں...
  14. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    محمدعلم اللہ اصلاحی آپ نے دودومرتبہ کیا لیکن کامیابی نہیں ملی بھلکڑ بھائی:)
  15. محمد علم اللہ

    سحری کے مزے تہجد کے ساتھ۔۔۔

    بہت خوبصورت دھاگہ جزاک اللہ ÷
  16. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    کہ اس میں سے ایک ڈائری مجھے بھجوا دیجئے گا بھائی جان ۔۔۔یہ مت کہیے گا کہ گفٹ کی ہوئی چیز گفٹ نہیں کی جاتی ۔۔:)
  17. محمد علم اللہ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    جامعہ نگر واقع ابوالفضل جماعت اسلامی کی لائبریری میں اکثر جانا ہوتا ہے ۔لائبریرین ہیں تنویر آفاقی صاحب جامعۃ الفلاح سے فارغ التحصیل ۔ان کے صاحبزادے ہیں عمار ۔تو کل کی بات ہے میں لائبریری گیا ۔اتفاق سے میرے جیب میں ایک چونگم پڑا تھا وہ میں نے میاں عمار کو دیا اور کہا چلو ایک اسٹوری سناو ۔۔۔۔ میاں...
  18. محمد علم اللہ

    مسجد میں مزاح

    اسی سے ملتا جلتا ایک واقعہ یہاں دہلی اوکھلا جامعہ کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز ہو رہی تھی ۔اچانک ایک چھپکلی نیچے گر گئی ۔ایک آدمی چھچ چھچ کرکے بھگانے لگا ۔پیچھے کچھ لوگوں نے سمجھا پتہ نہیں کچھ ہو گیا ۔کسی نے کہا بھاگ اور بھئی وہ بھگدڑ مچی کے الامان و الحفیظ ۔ان دنوں دہلی میں کئی دھماکہ ہوئے تھے...
Top