نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. محمد علم اللہ

    قیمہ بھرے سموسے

    آپا کیا کریں وہ تو ہے کھانے میں بھی وہ مزا نہیں جو گھر کی بنی چیز میں ہے لیکن شاید ہم لوگوں کی قسمت میں گھر کا کھانا لکھا ہی نہیں ہے۔۔۔
  3. محمد علم اللہ

    اب جب جگ ہی گئے ہیں تو سحری کرنے کے بعد تہجد اور فجر کی نماز کے بعد ہی سوئئے گا اور ہمارے لئے...

    اب جب جگ ہی گئے ہیں تو سحری کرنے کے بعد تہجد اور فجر کی نماز کے بعد ہی سوئئے گا اور ہمارے لئے بھی دعا کیجئے گا ۔۔۔
  4. محمد علم اللہ

    قیمہ بھرے سموسے

    کیا بات ہے اپیا ہم تو ہوٹل سے لے آتے ہیں ۔
  5. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    بہت کوشش کیا ٹیگ کرنے کی لیکن ہو نہیں رہا ۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    @محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان پہلے تو ایسے نہ تھے ۔۔۔
  7. محمد علم اللہ

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    بہت محنت کرتے ہیں اسامہ بھائی واقعی اللہ مزید ہمت دے ۔
  8. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    اوںںںںں مجھے نیند آ ری ہےےے
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    کیوں معافی میں مذاق کر رہا تھا بھئی ۔۔۔۔ایسا نہ کریں صحت کا خیال رکھیں ۔۔۔۔کھانا بہت ضروری ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    بھئی ہم کم ہی کھاتے ہیں اسی لئے خوب دعوت بھی ملتی ہے زیادہ کھانے والوں کو دعوت کم ملتی ہے ۔:)
  11. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    ہم تو مست ہیں لیکن آج روزہ روزہ لگ گیا تھا ۔افطار کے بعد بہت نیند آ رہی تھی ۔لیکن اب تو غائب ہے ۔:)
  12. محمد علم اللہ

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    فارقلیط رحمانی بھائی جان آپ کی تعریف کے بعد :yell: اسطرح سے پھول کے کپا ہو گئے ہیں ۔ اتنی تعریف نہ کیجئے۔کہ آئندہ منہ دکھانے لائق ہی نہ رہیں ۔ لیکن بھائی جان اتنا تو کہ ہی سکتا ہوں آپ لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کروں گا انشائ اللہ ۔بس دعا کی درخواست ہے۔
  13. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سال میں ایک بار واقعی!!!!!
  14. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    رمضان بھر سوچا ہے اب نہ کچھ بنانا ہے اور نہ دیکھنا ہے ۔
Top