بہت خوب لکھا ہے ،دریا کی طرح روانی اور باد صر صر کی طرح بہاو ۔پڑھتے ہوئے کہیں پر پڑاو یا منزل کا احساس ہی نہ ہوا ۔ایک سانس میں پورا پڑھ گیا ۔بڑی خوشی ہوئی آپ کے محبت بھرے احساسات اور جذبات پڑھ کر ۔اللہ آپ کے قلم میں مزید برکت دے ۔اور اسی طرح گوہر پارے ہمیں پڑھنے کے لئے ملتے رہے ۔ایک کامیاب اور...