نتائج تلاش

  1. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا۔۔۔اب سمجھی کبھی کبھی مجھے بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔۔ :oops: :wink:
  2. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    تم گھر میں انگریزی بولتی ہو؟؟؟ :)
  3. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    ویری فنی۔۔۔ :D
  4. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    یعنی تمہارے بعد مجھے لازمی آنا چاہیے۔۔۔ :wink:
  5. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ نہیں علم کہاں سامنا ان سے ہو گا یہ تو معلوم ہے ہم کو وہ کہیں ہوتے ہیں کیوں نہ اک جھوٹی تسلی پر قناعت کر لیں لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں۔۔
  6. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س۔۔توحید الوہیت کا کیا مطلب ہے؟ ج۔۔اللہ تعالٰی کیلئے جملہ عبادات کو خاص کر دینا جیسے دعا‘ قربانی‘ نذر وغیرہ۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(البقرہ:163) اور تمہارا معبود برحق ایک ہی معبود ہے اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ رحٰمن اور رحیم ہے۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘(متفق علیہ) چاہیے کہ پہلی چیز جس کی...
  7. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    لگ تو نہیں رہا کہ کسی نے بلایا ہے۔۔۔ :wink:
  8. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپ کا بھی غلط ہو گیا۔۔پاکستانی بھائی نے بیچ میں انٹری دے دی۔۔۔ :) اب جس کی مرضی۔۔ :wink:
  9. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    شاید کے بجائے یقیناً لکھ دیتے۔۔۔ اب قیصرانی۔۔ :?
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    گردن میں میری پڑا ہوا طوق تو دیکھ مجھے موت بھی گوارا‘ میرا ذوق تو دیکھ قفسِ منزل پہ قناعت ہر گز یہ نہیں کرتا اس طائرِ بے پر کا پروازِ شوق تو دیکھ۔۔۔
  11. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تھکن تو اگلے سفر کے لئے بہانا ہے اسے تو یوں بھی کسی اور سمت جانا ہے وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا۔۔
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں میرا جرم تو کوئی اور تھا‘پر میری سزا کوئی اور ہے۔۔
  13. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یاد ہے مجھ کو دسمبر میں جدائی کی وہ رات چاند کی کرنیں لہو میں بن گیئں چنگاریاں ہجر کے ساحل پہ کس کے منتظر بیٹھے ہو تم اس سمندر میں بھلا کب ٹوٹتی ہیں کشتیاں۔۔
  14. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س۔۔توحید ربوبیت کا کیا مطلب ہے؟ ج۔۔اللہ تعالٰی کو اس کے افعال میں ایک جاننا اور ماننا جیسے پیدا کرنا‘تدبیر کرنا وغیرہ۔ ‘فرمانِ الہی:‘(سورۃ الفاتحہ) تمام تعریف و شکر اللہ کیلئے ہے جو ساری کائنات کا پالنے والا ہے۔۔‘ ‘حدیث نبوی:‘(متفق علیہ) ‘‘تو ہی تمام آسمانوں اور زمین کا رب ہے۔۔‘‘
  15. سارا

    احادیث‌ نبوی

    حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:‘ بندہ کے اور کفر کے درمیان نماز اور چھوڑ دینے ہی کا فاصلہ ہے‘‘۔ (مسلم)
  16. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    دراصل میں ساتھ میں اور بھی بہت کام کر رہی ہوتی ہوں تو اتنا غور نہیں کرتی کہ لکھ کر دوبارہ بھی نظر ثانی کروں۔۔ :P
  17. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    کوئی بات نہیں میں مزاق کر رہی تھی۔۔۔ :D
  18. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    مطلب خوش آمدید؟؟؟ شکریہ۔۔۔ :) آپ کو شاید میں دیر سے نظر آئی۔۔ :wink:
  19. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    تھکی تو نہیں۔۔لیکن لکھنے میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔
  20. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    توحید کی اقسام و فوائد س۔۔اللہ تعالٰی نے رسولوں کو کس لیے مبعوث کیا؟؟ ج۔۔اللہ تعالٰی نے اپنی عبادت کی طرف دعوت دینے اور شرک کی نفی کرنے کے لئے رسولوں کو مبعوث فرمایا۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(النحل:36) ‘‘اور تحقیق ہم نے ہر قوم میں ایک رسول بیجھا کہ اللہ کی عبادت کرو اور شیطان کی پرستش سے بچو۔۔‘‘...
Top