س۔۔عبادت میں احسان کا کیا مطلب ہے؟؟
ج۔۔احسان کہتے ہیں عبادت میں اللہ کی نگرانی کے کامل تصور کو۔۔
‘فرمانِ الہی:‘(الشعراء:218‘219)
‘‘وہ جو تجھے اس وقت دیکھتا ہے جب تو قیام کرتا ہے اور جو سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو دیکھتا ہے۔۔‘‘
‘‘حدیث نبوی‘‘مسلم‘‘
‘احسان یہ ہے کہ تم اللہ تعالٰی کی...