حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ‘ تمام کاموں کا دارومدار نیت پر ہے(یعنی آدمی کو اس کی نیت کے مطابق ہی پھل ملتا ہے) تو جس شخص نے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہجرت کی اور خدا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا جوئی...