نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی

    بیٹھا تھا دیوار پہ اِک دِن انڈے جیسا ہمٹی ڈمٹی دھڑ سے گِرا دیوار سے جب وہ، نکلی اُس کی زردی ساری شاہ کے سارے گھوڑے آئے، اس کے سارے آدمی آئے جوڑ سکے نہ اُس کے تن کو ، کوشش جیسی بھی کرپائے نوٹ: سید عاطف علی بھائی کے خصوصی شکرئیے کے ساتھ
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    اسلام آباد کے چڑیا گھر میں قید ہاتھی کی رہائی پر امریکی گلوکارہ خوش - Pakistan - Dawn News ہمارے پاکستانی حکمران جن کے نزدیک انسان کے دکھ درد کوئی اہمیت نہیں، جانوروں کے دکھ درد کیا جانیں۔ بہرحال امریکی اداکارہ و گلوکارہ شیر کی سرکردگی میں دنیا کی کوششیں رنگ لائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو ہیلو سچے دوست مرے بولو کچے دوست مرے آؤ کھیل کھلاؤں گا آج نہیں آ پاؤں گا کیوں نہ آؤ گے او یار میری مچھلی ہے بیمار کیونکر تم نے جانا ہے چھوڑا اس نے کھانا ہے چھوڑو بھئی یه ضد چھوڑو ہاں بس تم ہی دل توڑو اچھا معاف کیا کہہ دو تم بھی سوری بولو تو سوری...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل نے ورک بنک ایجاد کرلیا

    اب جب کہ کرونا وائرس کے باعث دفتر میں کام کرنے والے اصحاب کو گھر سے کام کرنے کا کہا گیا ہے، عثمان خلیل نے ان کے لیے ورک بنکر بیڈ ایجاد کرلیا ہے جسے انہوں نے ورک بنک کے نام سے رجسٹر کروانا چاہا ہے۔ پیٹنٹ ابھی پینڈنگ ہے۔ اس بنکر کی کئی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ ارگونومک ڈیزائین جس میں اس بات کا...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    'عمران خان کنٹینر سے اتریں اور وزیراعظم بنیں'

    'عمران خان کنٹینر سے اتریں اور وزیراعظم بنیں'
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

    مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    راجندر سنگھ بیدی کوارنٹین

    کوارنٹین راجندر سنگھ بیدی راجندر سنگھ بیدی - افسانہ پلیگ اور کوارنٹین! ہمالہ کے پاؤں میں لیٹے ہوئے میدانوں پر پھیل کر ہر ایک چیز کو دھندلا بنا دینے والی کہرے کے مانند پلیگ کے خوف نے چاروں طرف اپنا تسلط جما لیا تھا۔ شہر کا بچہ بچہ اس کا نام سن کر کانپ جاتا تھا۔ پلیگ تو خوف ناک تھی ہی، مگر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل کی کامکس

  9. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    ہم نے لاک ڈاؤن کے عنوان سے ایک پنجابی نظم کا ترجمہ کرنے کی کوشش فرمائی ہے، صلاح دیجے کہ کہاں تک کامیاب ہوئے لاک ڈاؤن پی لیتے ہیں ، کھا لیتے ہیں سو لیتے ہیں ، گا لیتے ہیں یونہی وقت بِتا لیتے ہیں سبزی ، دال پکانی سیکھی چھت پر کھاٹ بچھانی سیکھی لاک ڈاؤن کے چار دنوں میں روٹی گول پکانی سیکھی...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے! عاصم سجاد اختراپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب ایسے ادوار میں رونما ہو تے ہیں جب حکمرانی کے نظام بڑے بحرانوں کی لپیٹ میں آکر عوام الناس کی نظروں میں مکمل طور پر ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے مواقع پر انقلابیوں کو زیادہ لمبے اور مشکل فلسفے جھاڑنے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی از محمد خلیل الرحمٰن

  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی اردو محفل اپریل تا جون 2020 کی تیاری

    تمام محفلین کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ سہ ماہی مجلہ’’اردو محفل آن لائن کے اگلے شمارے اپریل تا جون سنہ 2020 کے لیے مواد اکٹھا کیا جارہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنی نگارشات اس دھاگے میں پیش کریں۔ محفل کے دیگر زمروں میں اس عرصہ میں پیش کی جانے والی تحاریر کا انتخاب بھی شمارے میں شامل کیا جائے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کرونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری

    کورونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری انٹرٹینمنٹ ڈیسک31 مارچ 2020 وین خوخ کی پینٹنگ ایمسٹریڈم کے میوزیم سے چوری کی گئی—فوٹو: اے پی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بند کیے گئے یورپی ملک نیدرلینڈ کے ایک میوزیم سے چور 19 ویں صدی کے شہرہ آفاق مصور وین...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا کے عظیم موسیقاروں کے میوزک شو مفت دیکھیے

    کرونا وائرس کے پیشِ نظر جہاں باقی کاروبارِ زندگی لاک ڈاؤن کا شکار ہے وہیں میوزک شوز بھی بند ہیں۔ اس صورتحال میں بڑے آرکسٹرا گروپس بشمول برلینر فلہارمونک نے اپنے ڈیجٹل دراوزے عوام کے لیے مفت کھول دئیے ہیں ۔ اب ہم اور آپ بھی بیتھوون، باخ اور موزارٹ کی مشہور سمفونیز مشہور کنڈکٹرز، یعنی کارایان اور...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مکاتیبِ خضر از محمد خالد اختر

    عبد العزیز خالد کے نام بھائی، اس کلبہ احزان میں تین شاعر ایسے ہوئے ہیں کہ میں نے ان کو سلام کیا۔ دو خلدِ بریں کو کوچ کر چکے۔ ایک ابھی جیتا ہے ۔ وہ پہلے دو غالب اور اقبال تھے، تیسرے تم ہو۔ اللہ اللہ… اردو زبان کے شیر مصفیّٰ میں قندِ فارس و ہریرہ بلادِ عرب کو جس ارزانی سے تم نے گھولا ہے،...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی ڈان اخبار07 مارچ 2020 0 Translate وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ — فائل فوٹو:ڈان نیوز کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر ملک میں حالیہ گندم بحران کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط زراعتی پالیسیوں کی وجہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟ فروری 29, 2016 اس نظام کے تحت، 16 ویں صدی میں پاپ گریگوری نے کلینڈر میں تبدیلی کرکے ہمارے ’گریگوری کلینڈر‘ کو شمسی سال کے ساتھ ہم آہنگ بنانے کی کوشش کی تھی اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جنھیں سال کے 365 دن کم لگتے ہیں۔۔ تو، آپ کے لیے آج کا دن بہت خاص ہو سکتا ہے۔...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    گھر پر مچھلی خود ابالیے اجزاء: تقریباً دو سو ملی میٹر لمبائی کی ایک عدد مچھلی ( مشکا ہو تو وہی مزہ آئے گا جو ہم نے اپنے منہ میں محسوس کیا) دو گرام ہلدی دو گرام سرخ مرچ پسی ہوئی نمک حسبِ ذائقہ پسا ہوا گرم مصالحہ دوگرام لہسن کی ایک بڑی پوتھی سے نکلے چار جوئے ایک چھوٹی پیاز چھیل کر...
Top