امیدِ بہار
از محمد خلیل الرحمٰن
پہلا منظر:
پردہ اٹھتا ہے تو ایک اوسط درجے کے گھر کے دیوان خانے کا منظر ہے جہاں ایک جانب کھانے کی میز رکھی ہے جس کے گرد چار کرسیاں موجود ہیں۔ دوسری جانب ایک چھوٹے تخت پر جائے نماز بچھی ہے تخت کا رُخ مغرب کی سمت ہے۔
کرسیوں پر حاضرین کی جانب رخ کیے اختر کی...
'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست
شکیل قرار | ویب ڈیسک24 فروری 2020
0
ویڈیو کلپ میں کوکین اور حور جیسے شرمناک الفاظ کا استعمال کرکے نوجوانوں کو بھڑکایا گیا، درخواست میں موقف — فائل فوٹو / ڈان نیوز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن...
پاکستان بار کونسل کا فروغ نسیم کو وزیر قانون کے منصب سے فوری ہٹانے کا مطالبہ
حسیب بھٹی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 22 فروری 2020
Dawn News Television
0
Translate
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم — فائل فوٹو: ڈان نیوز
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے سابق اٹارنی جنرل برائے پاکستان انور منصور خان کے استعفے اور...
اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 20 فروری 2020
0
Translate
انور منصور خان جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی پیروی کررہے تھے—فائل فٹو: ڈان نیوز
اٹارنی جنرل فار پاکستان انور منصور خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردہ استعفے میں...
اردو محفل کے مجلے " سہ ماہی اردو محفل" کا پہلا شمارہ ( جنوری تا مارچ. 2020) محفلین کی خدمت میں حاضر ہے۔ پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔
مفت اردو کتابیں: سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ شمارہ 1، جنوری تا مارچ 2020ء
اردو محفل کے ہردلعزیز جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو "درست املا" کے ساتھ اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
کوئی دن جاتا ہے کہ ہم اپنے چند ہی مراسلے لکھ چکے ہوں اور نقیبی بھائی کو بیس ہزار مراسلوں کی تکمیل کی مبارکباد دے رہے ہوں۔
مبارک۔ مبارک
اعلان
پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
میں نے اپنے گھر کے باہر
یہ اِعلان لگا رکھا ہے
'میں اِک سیلانی شاعر ہوں
پورب پچھم اُتّر دکھِّن
نگر نگر اور بستی بستی
رُکتا چلتا، چلتا رُکتا
گھُوم رہا ہوں
لیکن مجھ کو ڈھونڈنے والو!
میں تو تمہیں ہر لمحہ ہر دَم
اپنے گھر میں
جیتے جاگتے، ہنستے بولتے، لڑتے مرتے، پڑھتے...
غزل
پیر زادہ قاسم رضا صدیقی
ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رُت بتاگئی
پھر وہی صبح آئے گی، پھر وہی شام آگئی
میرے لہو میں جل اُٹھے اُتنے ہی تازہ دم چراغ
وقت کی سازشی ہوَا جِتنے دِیے بُجھاگئی
میں بھی بہ پاسِ دوستاں اپنے خِلاف ہوگیا
اب یہی رسمِ دوستی مجھ کو بھی راس آگئی
تُند ہَوا کے جشن میں لوگ گئے...
جماعت اسلامی کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاجی دھرنا
عمران ایوب01 فروری 2020
خواتین اور بچوں سمیت مظاہرین بحریہ ٹاؤن کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے—تصویر: ڈان
مظاہرین نے بحریہ ٹاؤن کے دفتر کے باہر دھرنا دیا—تصویر: جماعت اسلامی فیس بک
خواتین اور بچوں سمیت مظاہرین بحریہ ٹاؤن کے خلاف پلے...
کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟
اردو زبان کی ابتدا اور اس کے نام کے بارے میں رائج غلط فہمیوں پر ایک نظر۔
ظفر سید Zaffsyed@
ظفر سید| کیا واقعی اردو کھچڑی زبان ہے اور اس کا مطلب لشکر ہے؟
اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لیے رکھا گیا...
ماہ بیگم کی گمشدہ قبر کی تلاش - Opinions - Dawn News
ماہ بیگم کی گمشدہ قبر کی تلاش
ابوبکر شیخ
وقت جہاں ماں کی گود جیسا شفیق ہے وہیں تپتے ریگزاروں جیسا بے رحم بھی۔ وقت کو ان 2 مرکزی تصورات میں ہم اس لیے تقسیم کرتے ہیں کہ اس کی کیفیات کو سمجھنے میں آسانی ہو اور یہ معاملہ صرف وقت کے ساتھ نہیں بلکہ...
ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس
حسیب بھٹی27 جنوری 2020
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی —فائل فوٹو: عدالت عظمیٰ ویب سائٹ
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریلوے خسارہ کیس میں ادارے کی آڈٹ رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ریلوے سے کرپٹ...
فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
ویب ڈیسک | حسیب بھٹیاپ ڈیٹ 25 جنوری 2020
عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی درخواست دائر کی— فائل فوٹو: ای او ایس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے...
وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر اور ٹھہرنے کا خرچ ان کے دو کاروباری دوستوں جناب اکرام سہگل اور جناب عمران چوہدری نے اٹھایا ہے۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
ہم نے سنا تھا کہ "دیر از نو فری لنچ" ، اس مشہور کہاوت کے مصداق وزیرِ اعظم کے دوستوں کی یہ...
خیبر پختونخوا میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 24 جنوری 2020
محمود خان کا پرویز خٹک سے کوئی مقابلہ ہی نہیں، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی — فوٹو: ڈان نیوز
خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد علی تراکئی کا کہنا ہے کہ خیبر...
فردوس عاشق اعوان رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں
اتوار 19 جنوری 2020 | 18:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی نے خون عطیہ کرنے کا اعلان کیا جبکہ فوٹو سیشن کے بعد کسی اور کا بلڈ اپنے نام سے جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ میں...