نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اقبال یا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے

    بہت خوب -نہایت عمدہ
  2. یاسر شاہ

    منیر نیازی وطن میں واپسی

    بہت خوب -منیر کی بہترین نظموں میں سے ایک ہے یہ -
  3. یاسر شاہ

    آج کی بات

    ایک بلّی بھی پہچان لیتی ہے بلکہ محسوس کر لیتی ہے کہ کونسا بچہ نقصان پہنچائے گا اور کونسا بچہ نہیں -نقصان پہنچانے والے سے وہ دور ہی رہتی ہے چاہے وہ پچکار بھی رہا ہو-اقبال نے کیا خوب کہاہے اور دراصل طلب کیا ہے رب سے یہ مقام : مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبل ننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ...
  4. یاسر شاہ

    آج کی بات

    جس بغض کی اصل محبّت ہے وہ بغض بھی محبّت ہے اور جس محبّت کی اصل بغض ہے وہ محبّت بھی بغض ہے -اہل ادراک کو محبّت کی خوشبو آ جاتی ہے اور بغض کی بدبو بھی چاہے کسی بھی لبادے میں ہو -
  5. یاسر شاہ

    بہت مبارک-ما شاء الله، الله جل جلالہ قبول فرمائے اور اجر و ثواب کو قبر تک صحیح و سالم لے جانے کی...

    بہت مبارک-ما شاء الله، الله جل جلالہ قبول فرمائے اور اجر و ثواب کو قبر تک صحیح و سالم لے جانے کی توفیق عطا فرمائے -آمین
  6. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    حکایت ١:"مر جائیں کسی دے نال کم نا آئیں " امام ابن جوزی رح نے اپنی تصنیف "صید الخاطر " میں ایک کنجوس بڑھیا کی عجیب حکایت بیان کی ہے جوعبرت کے لیے کافی ہے ،مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک بڑھیا بستر مرگ پہ تھی -اس کی ملکیت میں دو تین سونے کے سکّے تھے - حد درجہ کنجوس اور مکھی چوس تھی لہٰذا سوچنے لگی...
  7. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سے درد و خلوص نکلیں گے عشق میں اب جلوس نکلیں گے یاسر شاہ
  8. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    ایک مفید آرٹیکل سے کچھ اقتباسات https://www.jasarat.com/blog/2019/03/14/dr-memoona-hamza-27/ بخل کے معنی: کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑ لینے، اس کا حریص بننے اور دوسروں سے روک رکھنے کے ہیں۔ اور بخل میں ’’امساک‘‘ (یعنی کسی چیز کو روک لینا) اور ’’منع‘‘ خرچ نہ کرنے، عطا نہ کرنے کی صفات پائی جاتی ہیں،...
  9. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    حضر ت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا : دوخصلتیں ایسی ہیں کہ وہ کسی مومن میں جمع نہیں ہوسکتیں ، ایک تو بخل دوسری بدخلقی ۔(ترمذی) خلیفہ ء رسول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے ارشاد فرمایا : جنت میں...
  10. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشادفرماتے ہیں : ترجمہ: ’’اور جو بخل کرتے ہیں اس چیز میں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دی ہرگز اسے اپنے لئے اچھا نہ سمجھیں بلکہ وہ ان کے لئے برا ہے عنقریب وہ جس میں بخل کیا تھا قیامت کے دن ان کے گلے کا طوق ہو گا اور اللہ ہی وارث ہے آسمانوں اور زمین کا اور اللہ...
  11. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    تعریف بخل کیا ہے ؟ بخل کی جامع اور مختصر تعریف یہی ہے کہ شرعاً ،عادتاً اور مروّتاً جہاں خرچ کرنا ضروری ہو وہاں خرچ نہ کرنا بخل ہے- صرف شرعی فرائض و واجبات پہ خرچ کر دینا بخل سے نجات کے لیے کافی نہیں ہے بلکہ متبع سنّت لوگ عادت اور مروّت کا کس طرح لحاظ کرتے ہیں یہ بھی ملحوظ خاطر رکھا جانا...
  12. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    السلام علیکم بخل کی مذمت میں اپنا یا اوروں کا علمی و شگفتہ مواد یہاں پیش کیا جا سکتا ہے تا کہ اس مرض کا علمی علاج ہو سکے یہی علمی علاج بعد میں عملی علاج کی صورت بھی اختیار کر لے گا ان شاء الله- ظاہر ہے جب تک کسی جسمانی مرض کی خرابی اور نقصان کا علم نہ ہو گا عملی طور پر اس سے بچنا بھی محال ہے...
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بحوالہ پہ کلک کریں ممتاز پھسڈی کی کہانی حاضر
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توقع یہی ہے کہ بات ٹھیک ہوگی لیکن ممتاز پھسڈی کی کہانی نہ جانے کیوں پیش کر دی یہاں ۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں ؟ آپ کا سسرال گوجرانوالے کا ہے کیا؟
  16. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    حبیب جالب خواتین کے لیے تحریک چلاتے ہوئے پٹے تھے۔آج بھی اخبار میں تصویر موجود ہے۔تب انھوں نے یہ غزل کہی تھی۔ بڑے بنے تھے جالب صاحب پٹے سڑک کے بیچ گولی کھائی لاٹھی کھائی گرے سڑک کے بیچ میں نے نہیں پٹنا
  17. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    آپ سنجیدگی سے کوئی تحریک چلائیں تو میں آپ کے ساتھ ہوں ۔میں تو خود انتظامیہ سے نالاں ہوں لیکن مذاق سے کانوں پہ جوں نہ رینگے گی ۔
  18. یاسر شاہ

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    آپ بھی آج مشاعرے میں شرکت کیجیے گا
  19. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داناؤں کی بات نہ مانی کام آئی نادانی ہی سنا ہوا کو پڑھا ندی کو موسم کو استاد کیا ندا فضلی
Top