تمام دوستوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے بڑےپیار سے راہنمائی فراہم کی ،خصوصا حسیب نذیر گل صاحب کا جنہوں نے بڑی تفصیل سے معلومات فراہم کیں۔ مجھے بھی عارفوالا شہر میں جانا ہے وہاں سے بہاولنگر جاؤں گا ،امید ہے یہی ای وی او میرے لئے مناسب رہے گا۔ کیا اس کا الگ سے کوئی انٹینا لگانے کا سسٹم بھی موجود ہے...