نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ثابت شدہ بات ہے کہ پاکستان میں سیٹ کوئی نہیں چھوڑتا لیکن دنیا امید پر قائم ہے۔
  2. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    سلامت رہیں عثمان بھائی ،آپ نے تو شمشاد بھائی کو ترتیب بھلوادی۔
  3. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    آج جمعہ ہے۔ ناعمہ کے چائے خانہ میں ہفتہ وار تعطیل ہے خودسے بنانی پڑے گی ایک کپ میرے لئے بھی بنا دیں۔
  4. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    صبر کا پھل سنا ہے میٹھا ہوتا ہے۔ شاید یہ پھیکے چاول میٹھے بن جائیں اس آس پر صبر کئے ہوئے ہوں۔
  5. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تمہاری سیٹ پر میں کیوں نظر رکھوں ، میں تو منتظم والی سیٹ پر نظر جمائے ہوئے ہوں۔
  6. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    طہ مسجد سے جمعہ کی نماز کے بعد چاول خریدے تھے ابھی تک کھا نہیں سکا۔ ابھی ابھی عصر کی اذان ہوئی ہے۔ نماز عصر کے بعد کھاؤں گا۔
  7. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ کیسی ہیں بہنا۔
  8. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ہاں صحیح فرمایا شادی کے بعد سب ہی خوش رہتے ہیں اور جس کی اکڑ فوں نکلتی ہے وہی صرف اداس اداس رہتا ہے۔
  9. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    عام معافی کا اعلان کر دیجئے میرے لئے ۔ آپ نے ق سے قفل لگایا تو میں نے ف سے شروع کرنا چاہا لیکن پہلے والے کو میں عنوان سمجھ رہا تھا جو کہ میری غلطی تھی۔
  10. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    بابو جی کوئی بات نہیں دوبارہ اعزازی طور پرہماری طرف سے قبول کر لیجئے۔
  11. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    فورا لکھنا شروع کریں۔
  12. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    شمشاد بھائی کے حکم پر نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ سب خواتین و حضرات کمر کس کے یہاں آ جائیں۔
  13. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    کہاں گھر میں روٹی ملتی ہے آج کے دور میں؟ داتا صاحب سے لنگر کھانا پڑتا ہے مزدوروں کو۔
  14. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:applause:
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    یہ اردو محفل کے سکول کی پرنسپل شپ بغیر مقابلے کے ہم نے آپ کو دی۔
  16. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  18. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    لوہا لوہے کا کاٹتا ہے تو پھر لوہار کیا کرتاہے؟
  19. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    تازہ خبر ۔ ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ شمشاد بھائی ٹیچر ہیں اس لئے دانت مت نکالو۔ اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی ڈانٹ پڑواؤ گے۔
  20. زلفی شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لو بہنا ! آپ ناراض بھی نہیں اور مسکراہٹ بھی نہیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟
Top