نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    سب سے ہی غلطیاں ہوتی ہیں یہاں دل پر مت لیں۔
  2. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    رہنے دیں جی بات کو کیوں بدل رہے ہیں؟
  3. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    صاحب اس کو الٹی ہی گنگا رہنے دیں تو بہتر ہے۔
  4. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ضروری نہیں کہ ہمارا ہر قیافہ درست ثابت ہو ہم کون سے پامسٹر ہیں۔
  5. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ڈر لگتا ہے یہ پوچھتے ہوئے کہ لانڈھی سے لنڈھی کوتل تک پھرنے سے کیا مطلب اخذ کیا جائے؟
  6. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شمشاد بھائی کےمندرج بالا کمنٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ آج شمشاد بھائی غصے میں ہیں۔
  7. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    چلو یہ تو معلوم پڑا کہ آجکل آپ غصے میں ہی رہتے ہیں کیونکہ آجکل واپڈا نے کفایت شعاری پلان کے تحت پورے پاکستان کے اے سی بند کروانے کا پلان بنا رکھا ہے۔
  8. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    آپ کی طرف سے مہر تصدیق بھی ثبت ہو چکی ہے۔
  9. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ثابت ہوا کہ آپ کوکبھی کبھی غصہ بھی آجاتا ہے ورنہ آج تک تو میں یہی سمجھتا رہا کہ آپ ہمیشہ اے سی روم میں رہتے ہیں۔
  10. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں نے 1.25پوانئٹ والی عینک لگا کر کپ کی قربت حاصل کرکے دیکھا تو قہوہ پر ہی یقین ٹھہرتا ہے۔
  11. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں نے 1.25پوانئٹ والی عینک لگا کر کپ کی قربت حاصل کرکے دیکھا تو قہوہ پر ہی یقین ٹھہرتا ہے۔
  12. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تڑکا لگی دال بھی ساتھ ہوتو ناشتے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
  13. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    فائدہ کیا جب ہم آتے ہیں تو سب لوگ غائب ہوتے ہیں۔
  14. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    واہ بہنا جی مانگی چائے ملا قہوہ۔ بہت خوب۔ چلو خوش ہیں بہنا کے ہاتھ سے تو ملا۔
  15. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں تو بہنا کے ہاتھ کی چائے کا شائق ہوں۔
  16. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    کیا ایک عدد چائے ملے گی سر بوجھل ہو رہا ہے۔ کیا مرنے سےپہلےایک عدد چائے بنا کر دے سکتی ہو بھیا کو، سربہت بوجھل ہو رہا ہے۔
  17. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ سوہنے کا کرم ہے آپ لوگ کیسے ہیں؟
  18. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    لو جی سر جی نے سیدھی گنگا بہا دی
  19. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ہ آتی ہے سیدھی گنگا میں اور ن آتی ہے الٹی گنگا میں یہ تیسری کون سی گنگا بہا دی پپو بھائی؟
  20. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہمارا بھی سلام قبول ہو کیونکہ ہم خلاف معمول آ ٹپکےہیں۔
Top