کمیٹیاں تو موجود ہیں لیکن کمیٹی والے اکثروبیشتر دلچسپی نہیں لیتے اور تمام تر ذمہ داری حافظ صاحب پر ڈال دیتے ہیں۔ جب ایک آدمی کے ہاتھ میں سارا انتظام و انصرام آ جائے گا تو خرابیوں کا پیدا ہونا یقینی امر ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ محلے داروں اور معلمین کے کمبی نیشن سے ادارے چلائے جائیں اور مدرسے کے...