نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ادیب : یا محمدؐ نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی

    جزاک اللہ زبیر انکل۔ میں نے ریڈیو پر یہ نعت ایک خاتون کی آواز میں سنی تھی اور بہت پسند آئی تھی لیکن ان خاتون کا نام نہیں جانتا۔آپ میری مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں؟
  2. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    چیتن آنند کی نیچا نگر نے 1946 میں پہلے كانز فلم فیسٹیول میں انعام جیتا تھا۔
  3. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    بالی ووڈ کی گلوکارہ لتا منگیشکر نے 1946 میں ریلیز ہوئی فلم آپ کی سیوا میں گانا گایا۔
  4. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    اردشیر ایرانی کی عالم آراء پہلی گویا فلم تھی۔ 14 مارچ، 1931 کو بامبے ٹاکیز میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ناظرین نے پہلی بار آواز سنی۔
  5. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    چہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ 1922 ء میں پتی بھکت فلم میں پہلا بوسہ دینے والی اداکارہ للتا پوار تھیں۔
  6. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    ہندی فلموں کے لیے پردے پر پہلا بوسہ 1929 میں سیتا دیوی اور چارو رائے نے لیا تھا۔
  7. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    پہلی مکمل بھارتی فلم، راجا ہريش چندر، 1913 میں دادا صاحب پھالکے نے بنائی تھی. (تمام تصاویر: ایف ٹی ٹی آئی کے آرکائیوز سے) بہ شکریہ بی بی سی اردو
  8. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    "ڈنگ ڈونگ" ببل گم اور "سپئیر منٹ" ببل گم
  9. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    مجھے تو مچلز کی "جوبلی" بہت پسند ہوا کرتی تھی:love:
  10. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اسے ٹرانسپیرنٹ پیکنگ کے دنوں میں کھایا تھا۔
  11. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    یہ بھی خاصے کھائے تھے اب بندہ "سرائیکی" ہو اور مرونڈے نہ کھائے ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا:rolleyes: ڈیرہ میں تو اب بھی بکثرت ملتے ہیں:dancing: یہاں پنڈی میں پیرودھائی جیسی جگہوں پر دیکھے ہیں:)
  12. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    بہت دفعہ ذکام میں کھانے پر ڈانٹ پڑی:( کیا یاد دلا دیا نین بھائی۔اس کے تو "ماسک" بھی ہوا کرتے تھے۔
  13. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    بگ بٹر تو یاد نہیں۔لیکن بٹر سکاچ ضرور کھایا کرتا تھا
  14. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    یہ میں نے "نسبتاً" کم کھائے تھے:rolleyes: آئی لوڈ آم رس:love:
  15. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    یہ تو مجھے یاد نہیں:idontknow: لیکن میں چونکہ بچپن میں ٹافیاں بہت کھایا کرتا تھا اس لیے اگر یہ لیٹ ایٹیز سے لیٹ نائنٹیز تک کے زمانے میں ہوتی تھی تو میں نے ضرور کھائی ہو گی:) یہ تو میں نے کھائی ہوئی ہے:) اس کے تو ہم پیکٹ لیا کرتے تھے:battingeyelashes:
  16. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    عالمی یوم مزدور: پشاور شہر میں مزدور لوہے کے کارخانے ميں کام کر رہے ہیں۔
  17. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    عالمی یوم مزدور سے ایک روز قبل پاکستانی مزدور لوہے کے کارخانے ميں کام کر رہے ہیں۔
  18. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    عالمی یوم مزدور: پشاور شہر میں مزدور لوہے کے کارخانے ميں کام کر رہے ہیں۔
  19. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    عالمی یوم مزدور: پشاور شہر میں مزدور لوہے کے کارخانے ميں کام کر رہے ہیں۔
  20. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    عالمی یوم مزدور: پشاور شہر میں مزدور لوہے کے کارخانے ميں کام کر رہے ہیں۔
Top