نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آنی جی پہلے نین بھائی "آوارگی میں حد سے تو گزر جائیں" نا:sneaky: پھر سدھر بھی جائیں گے:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    خواتین کے لیے نیا فیشن۔۔۔۔گرمی کی بہار

    کیا "کھانے" کے قابل ہے:sneaky:
  3. محسن وقار علی

    تعارف میں تو آینہ ہوں

    بہت خوب لکھا ہے آپ نے(y)
  4. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت گرم ہونے سے کبھی کبھی ایسا مسئلہ ہو جاتا ہے کمپیوٹر کو کافی دیر تک بند رکھیں تاکہ ہارڈ ڈسک کو ٹھنڈا ہونے کا ٹائم مل جائے
  5. محسن وقار علی

    تعارف تعارف ہے میرا

    :AOA::welcome::bighug:
  6. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا تھا اسے؟؟
  7. محسن وقار علی

    ہندی سنیما کے 100 سال: تھوڑی حقیقت، تھوڑا فسانہ

    بھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما نے طویل سفر طے کیا ہے۔ کچھ لوگوں کو ان فلموں کے گیت، موسیقی، حقیقت سے کہیں بڑے کینوس یا پھر حقیقت سے دور غیر حقیقی دنیائیں پسند آتی ہیں تو کچھ کو اس سب سے الگ...
  8. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد:9396 تاریخ: 3 مئی 2013 مقامی وقت:23:55 فرق:105
  9. محسن وقار علی

    ذیشان شہراد کا تعارف

    کسی بھی رکن کے نام پر کلک کریں۔ایک چھوٹی ونڈو کھلے گی۔اس میں تاریخ شمولیت بھی لکھی ہو گی جیسے میری October 16, 2012 ہے
  10. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:پہلا ایک روزہ میچ

    بنگلہ دیش نے میچ 121 رنز سےجیت لیا ضیاء الرحمن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
Top