بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرے جاری رہے ہیں، ڈھاکہ کے مضافاتی علاقے میں آٹھ منزلہ عمارت منہدم ہونے سے چار سو کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے، اس عمارت میں ملبوسات تیار کرنے والی فیکٹریاں بھی تھیں، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فیکٹری مالکان کو سزائے موت دی جائے۔ اس کےعلاوہ حکومت پر...