نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  2. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  3. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  4. سید زبیر

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  5. سید زبیر

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ہمارے...
  6. سید زبیر

    سید صبیح الدین صبیح الرحمانی : محشر میں مرا رہ جائے بھرم اﷲ کرم، اﷲ کرم

    حمد باری تعالیٰ حاضر ہیں ترےدربار میں ہم اﷲ کرم، اﷲ کرم دیتی ہےصدا یہ چشم نم، اﷲ کرم، اﷲ کرم ہیبت سےہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت سےنم ہے ہر چہرے پہ ہے اشکوں سےرقم، اﷲ کرم، اﷲ کرم جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا محشر میں مرا رہ جائے بھرم اﷲ کرم، اﷲ کرم ہر سال طلب فرما...
  7. سید زبیر

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    شمشاد صاحب بہت شکریہ ۔ ایک ذہنی الجھن سے بچا لیا ۔ جزاک اللہ
  8. سید زبیر

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    شمشاد صاحب جب فرصت ملے تو رہنمائی فرمائیے گا میں Syed Zubair کو سید زبیر میں بلنا چاہتا ہوں
  9. سید زبیر

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس "۔۔۔ایک روز شام کے قریب میں اور چودھری جلال دین مرحوم بورڈنگ ہاؤس سے شہر کو گئےبھاٹی دروازہ کے قریب پہنچے تو سامنے سے ایک سادہ وضع گورے چٹے ،کشیدہ قامت، جوان رعنا آتے ہوئے دکھائی دئیے۔چودھری صاحب نے کہا کہ شیخ محمد اقبال جن کا میں نے ذکر...
  10. سید زبیر

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    پیارے عبدالرزاق قادری بھائی مجھے اب یہ بدلنا نہیں آتا کسی سے پوچھ کر اس کو بدلوں گا ۔ نوازش
  11. سید زبیر

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    عبدالرزاق قادری ، عاطف بٹ ،خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں مخلوق خدا کا عزت و پیار ملے ۔ دلی دعاءیں قبول فرمائیں۔
  12. سید زبیر

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فرقہ پرستی ہی نے تو مسلمانوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا پیر مرشد علامہ اقبال ؒ نے کیا خوب فرمایا فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں زاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
  13. سید زبیر

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فاروق سرور خان قران حکیم کی اس إٓئت میں اطیعو الرسول کے احکامات ہمیں کہاں سے ملیں گے یا ایها الذین امنو اطیعو الله واطیعوا الرسول و اولی الامر منکم فان تنازعتم فی شیء فردوه الی الله و الرسول ان کنتم تومنون بالله و الیوم الاخر ذلک خیر و احسن تاویلا. {سوره نساء - آیه ۵۹} اے ایمان والو حکم...
  14. سید زبیر

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار آج کل الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا میں یو ایس ایڈ کو بہت نمایاں کر کے پیش کیا جارہا ہے ۔اس کی اصل حقیقت انہی کو پتہ ہے جو کسی نہ کسی صورت میں اس کے ساتھ منسلک رہے ۔یو ایس ایڈ کی مثال ایسی ہے کہ آپ کسی ادارے میں کسی کو کینٹین یا سپلائی کا ٹھیکہ بلا کسی معاوضے...
  15. سید زبیر

    الف نظامی ! آپ سے رابطہ نہیں ہو پارہا

    الف نظامی ! آپ سے رابطہ نہیں ہو پارہا
  16. سید زبیر

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو - (سلام از مرزا غالب)

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ بہت ہے پایۂ گردِ رہِ حسین بلند بقدرِ فہم ہے گر کیمیا کہیں اس کو جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    الفتِ شبیر کی جس دل میں پھیلی چاندنی - سید علی محمد رضوی 'سچے'

    سبحان اللہ تذکرہ جب فاطمہ کے ماہ پاروں کا چھڑا خونِ دل آنسو بنے، آنکھوں سے برسی چاندنی جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    شفیق خلش -- وہ، جس کی یاد میں نیناں ہمارے ترسے رہے

    عزیزم طارق شاہ ! واہ ہُوا نہ ترکِ وطن سے بھی کچھ ہمیں حاصل دیارغیر میں آکر بھی در بہ در سے رہے بہت خوبصورت کلام
  19. سید زبیر

    ًمحمد ولی : مدح رسول ﷺ(غیر منقوط)

    مدح رسول ﷺ(غیر منقوط) مدح رسول ﷺ (در اردو معرا) محمد ولی ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں ہر سطر اس کی اسوہ ہادیؐ کی ہو گواہ اس طرح حال احمدؐ مرسل کہا کروں معمور اس کو کر کے معرا سطور سے ہر کلمہ...
  20. سید زبیر

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    مُحَمّد اَحْمَد حَامِد مَحْمُود قَاسِم عَاقِب فَاتِح شَاھِد حَاشِر رَشِیْد مَشْھُود بَشِیْر نَذِیْر دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنج نَاہ رَسُول نَبِی اُمّی تِھَامِی ھَاشِمِی اَبْطَحِی عَزِیْز حَرِیص عَلَیْکُم رَوف رحیم طَہٰ مُجتَبٰی یٰس اُولٰی حٰم مُصطَفٰی مُصَدِّق مَتِین مُدَثر وَلِیّ طٰس مُرتضٰے...
Top