نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ایچ اے خان صاحب ! اور امریکی اس وقت مسلمان ہوں گے جب مسلمان ، بھی مسلمان ہوجائے ۔عقائد وعبادات سے علاوہ معاملات میں ہم کہاں کھڑے ہیں اور اس حقیقت سے آپ بخوبی واقف ہوں گے کہ ماضی کی اقوام صرف معاملات میں خرابی ہی کے باعث عتاب الٰہی کا شکار ہوئے اللہ ہمیں نیک اہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے )آمین(
  2. سید زبیر

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    محمود احمد غزنوی صاحب ! بہت خوبصور ت بات آپ نے کی سب سے پہلے تو میں یہ بات واضح کردوں کہ میرے نظریہ کے مطابق القاعدہ ، طالبان اورامریکی حکومت ایک ہی ایجنڈے پر باہمی اشتراک سے امت مسلمہ کے وسائل کے حصول کے لیے انتشار ،دہشت گردی پھیلا رہے ہیں ہیں ۔امریکی عوام کا رویہ قدرے مختلف ہے۔ دوسری بات یہ...
  3. سید زبیر

    ابن انشا دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں

    دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں اجنبی ہو گئیں جس کی پہنائیاں ہر طرف پر چم داود ہے راہ صخرہ کے گنبد کی مسدود ہے رفعت آخریں عالم پست کی منزل اولیں تا سما جست کی سجدہ گاہ عمر ، مسجد پاک میں آج خالی مصلے ، اٹے خاک میں ہر طرف فوج دجال طعون ہتے منزل سوق و بازار میں...
  4. سید زبیر

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق۔ روزنامہ جنگ

    میرے بھائی پسند بھی کرتے ہیں صرف اس لیے رد کرنا کہ ان میں الیکشن جیتنے کی صلاحیت نہیں ہے توپھر تو دستی کے امکانات دوبارہ روشن ہیں
  5. سید زبیر

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق۔ روزنامہ جنگ

    جماعت اسلامی کیوں نہیں ، عمران خان اور جماعت اسلامی میں کیا فرق ہے ؟
  6. سید زبیر

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    مغزل بہت بہت مبارک ہو رب کریم آپ کو اپنی خصوصی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے (آمین)
  7. سید زبیر

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    پیارے باباجی ،تحریر ماشا اللہ بہت جاندار اور پختہ ہے ،تھوڑے ذہنی گھوڑے عافیہ صدیقی کی طرف بھی دوڑائیں ۔
  8. سید زبیر

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    میرا رب کریم ملالہ کا ضرور ساتھ دے گا انشا اللہ ۔اللہ کے مقابل ان کی سب تدبیریں دھری کی دھری رہ جائیں گی ۔لا تقنطو من رحمۃ اللہ
  9. سید زبیر

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت اعلیٰ دل میں آنسو تو کم نہیں تھے عدم آنکھ پاسِ ادب سے تر نہ ہوئی خوبصورت کلام منتخب کیا ہے
  10. سید زبیر

    اقبال جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

    آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بے باکی اﷲ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی
  11. سید زبیر

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت اعلیٰ فاتح یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسے ایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں واہ ۔ ۔ بہت خوب
  12. سید زبیر

    شب کے گیارہ بج رہے ہیں ۔ستر افراد سکرین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،سکراتے ہیں سوچوں میں گم ہو جاتے...

    شب کے گیارہ بج رہے ہیں ۔ستر افراد سکرین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،سکراتے ہیں سوچوں میں گم ہو جاتے ہیں کیا بات ہے اردو محفل زندہ باد
  13. سید زبیر

    نغمہء محمدی از شان الحق حقی

    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ بہت ہی خوبصورت نادر کلام شئیر کیا ہے اُس ﷺ کی رحمت کا دھارا ہے اب بھی رواں از زمیں تا فلک از فلک تا زمیں از ازل تا ابد جاوداں ، بیکراں دشت و در ، گلشن و گل سے بے واسطہ فیض یاب اس سے کل اور خود کل سے بے واسطہ جزاک اللہ
  14. سید زبیر

    مجھ میں انکی ثنا کا سلیقہ کہاں، وہ شہِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں - ریاض الدین سہروردی

    سبحان اللہ میں سراپا عدم وہ سراپا وجوُد، اُن پہ ہر دم سلام اُن پہ ہر دم دروُد وہ حقیقت میں افسانہ و داستاں، اُن کا میں مدح خواں، وہ وہ کہاں میں کہاں جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    ساحر چکلے

    مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی یشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی پیمبر کی امت، زلیخا کی بیٹی ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟
  16. سید زبیر

    ساحر مرے گیت

    بہت خوب انتخاب حسان خان تو دل تابِ نشاطِ بزمِ عشرت لا نہیں سکتا میں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا واہ
  17. سید زبیر

    حشر کیسا بھی ہو، برپا نہیں دیکھا جاتا۔ سعید خان

    واہ ایسی شدت سے ہمیں وقت نے بدلا ہے سعید آئینہ اب نہیں دیکھا ، نہیں دیکھا جاتا
  18. سید زبیر

    کلام شہریار۔ ٍغزلیں۔ انٹر نیٹ پر پہلی بار

    محترم الف عین صاحب ،آپ کے جوان جذبوں ، سعی مسلسل اور لگن کو سلام
  19. سید زبیر

    عدم توجہ کی کوئی جھوٹی نظر مبذول ہو جائے

    بہت خوب کس آسانی سے وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑ دیتا ہے خوشی سے بولنا جس شخص کا معمول ہو جائے
  20. سید زبیر

    پہنچے کہاں سے کوئی تیرے خد و خال تک - ریحان اعظمی

    بہت خوب ہم وہ الم نصیب کہ خواہش کے باوجود خوشیاں تو کیا ملا نہیں حرفِ ملال تک واہ ۔ ۔ ۔ کیا بات ہے
Top