اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying::praying::praying:
:grin:
میں سعودیہ آئی تو آپ دونوں کو ملنے آئی تو یہ کلر کا سوٹ پہن آؤں گی :grin: :grin:
:battingeyelashes: بلکے مجھے پوچھنا ہے یہ کلر ڈارک ہے تو آپ کیسا کلر کہہ رہے ہیں ؟ اس سے بھی لائٹ والا ہے وہ کیسا ہے ؟ ذرا نمونہ پیش کیا جائے ؟ :chatterbox:
آپکو تو نون ملا ناں :worried: مجھے ی کیوں ملتا ہے ۔ :idontknow:
یادوں نے بہت صحرا چھانے'بے انت کھنگالے ویرانے
اے وخشت دل کے چارہ گرو
میرے نسخے میں آرام رکھو ۔ ۔۔
و
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید :praying:
فارغ ہوکر بیٹھتی ہوں تو سب کے جائزے لیتی ہوں ۔۔پڑھتی بھی ہوں ۔۔ مگر بولتی نہیں :tongue:
پتا مجھے سب ہوتا ہے ۔ :battingeyelashes: باخبر رہتی ہوں ناں ۔ ۔۔
اسلئے جب جب آپ کسی اور کے مسلے میں بولے تو پھنسے ہی ہو ۔۔مجھے معلوم ہے :battingeyelashes:
:grin:
اک اک بوند لہو میں سو سو کرب کی موجیں 'درد کی آگ
لمحہ لمحہ طلب ہے کیا سوچیں اور لکھیں
ہم پہ قہر کی راتیں گزریں ہم پر ختم ہے قصہِ شب
جنکا سورج چاند لقب ہے کیا سوچیں اور کیا لکھیں ۔۔۔
چلیں ٹھیک ہے اب نیکس سوٹ لوں گی تو پرپل کلر کا لوں گی ، عید کے تو بہت کپڑے ابھی موجود ہیں جو ابھی نہیں پہنے ہوئے ۔ تو اسلئے عید کا تو نہیں لے رہی مگر ویسے میں ہر دو مہینے بعد شلوار سوٹ خریدتی ہی رہتی ہوں ایئشن مارکیٹ سے ،،تو اب گئی تو یہ رنگ یاد رکھوں گی :battingeyelashes:
میرے لئے الف ہی رکھا کریں یہ ی سے میں تنگ ہوں ہر شعر کے آخر میں ی کیوں آتا ہے۔
اب شہر میں اسکا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جانِ غزل ہی نہیں
ایوانِ غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس لیے ۔۔
میں واقعی سوچ میں پڑگئی میرے پاس جامنی رنگ کا سوٹ کیوں نہیں :worried: ہے ۔؟ ساری الماری کھول کے سارے رنگ چیک کئے ۔۔نہیں تھا اس موسم میں جامنی رنگ :worried: ۔۔ پھر میں نے سوچا یہ کیسے ممکن ہے میرے پاس یہ رنگ کا سوٹ نا ہو ۔۔۔ پھر میں نے اپنی شلوار قمض والی تمام تصویریں چیک کرڈالیں کیا پتا کبھی...