نتائج تلاش

  1. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہاں تو اچھی کا مطلب وہی ہوا نا کہ اچھی ،سریلی ہے :grin: اب تعبیر خود کسی روز آپکو سنتیں ہیں تو اُنکو معلوم ہوگا کہ بہت سرُیلی ہے میٹھی بھی ۔ ویسے نایاب بھیا آپ نے تو کال کی تھی فرزانہ کو تو آپ کہہ رہے تھے کہ اب میں اپنی آواز سنُ لوں :confused: تو مطلب آپ نے ریکارڈ کی ۔؟ تو وہ کہاں گئی ؟...
  2. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    جی کمرے ہی گیارہ ہیں تو سب دیکھے ہیں ۔۔ مگر نایاب بھیا میں کبھی بھی اتنا وقت پاکستان میں نہیں گزار سکتی ۔ کیونکہ میرا یہاں کا سب سیٹ ہے میں کیسے اتنے لمبے وقت کے لئے رہ سکتی ہوں :noxxx: کبھی نہیں ۔ بچے سکول کالج ، اپنی جاب ، اپنا سب کچھ میں چھوڑ کر کیسے ۔ ہاں البتہ دو ہفتے کے لئے میں رہ پاؤں گی...
  3. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    بہت اچھی آواز ہے میں نے سنی ہوئی ہے :battingeyelashes:
  4. ت

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    پکوڑے :battingeyelashes: کوئی ایسی ڈش جو رمضان میں گھروں میں بنتی تو ضرور ہے پر آپ اسے غیر ضروری سمجھتے ہیں اور پسند نہیں کرتے(خاص کر مجھے مردوں حضرات سے یہ پوچھنا ہے کہ انہیں دہی بڑے کیوں پسند نہیں ہوتے) میں تو سب کچھ کھالیتی ہوں :battingeyelashes: بس کوئی بنادے ۔ :tongue...
  5. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    نایاب بھیا ۔۔ کمرے تو میں گیارہ دیکھے ، ساری گیلری دیکھیں ، سٹور دیکھے ۔ گارڈن میں بھی گئی ۔ کواٹر میں بھی گئی ۔ سارے گھر میں ایک ایک کونے میں ، میں پھررہی تھی اور حیرت کی بات مجھے سمجھ میں بھی آرہا تھا کہ خواب ہے مگر یاد رہا ۔۔ میں اپنے اباجان کے کمرے میں گئی انکا باتھروم بھی دیکھ کرآئی ایک ایک...
  6. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :heehee: اب تو میں کب کی ہو کر واپس بھی لوٹ آئی تم نے کل دیکھا ؟ :chatterbox:
  7. ت

    غصیلے بچے

    مزے کے ہیں ۔
  8. ت

    بریکنگ نیوز

    لاست ویک کونسا تھا بھلا :confused:
  9. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ماورہ تم گئی تھی کیا جرمنی کہ امی نے اجازت نا دی :grin: :grin: ؟
  10. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :party: آج میں نے پہلی بار خواب دیکھا میں پاکستان اپنے گاؤں والے گھر میں گھوم پھر رہی ہوں :party: ایک ایک کمرے میں تانک جھانک کی ۔ سارا گھر دیکھ لیا خواب مں :party: ( :grin: نایاب بھیا اسکی تعبیر کیا ہے ؟ :battingeyelashes: میں نے کبھی خواب میں بھی خواب نہیں دیکھے یہ پہلا ہے جو صبح...
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    مناسب ہے زیادہ مہنگی نہیں ہے ۔۔ سب سے زیادہ مہنگی کیا ہے ؟ آٹا ؟ چاول؟ یا کچھ اور ۔
  12. ت

    بریکنگ نیوز

    نہیں سارہ میں شرارت نہیں کررہی ۔ :happy:
  13. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :grin::grin: یہ جو ابھی ابھی آیا ہے مزے کا ہے میں ہنس رہی ہوں ۔۔ واقعی چینی مہنگی ہے فہیم ؟ کتنے کی ہے پاکستان میں :confused: جی علی ۔۔ وسلام ۔۔ مع سلام :grin::grin: کہئیے روزہ کھول چکے ہیں ؟ میرا تو بھوک سے براُ حال ہے ۔
  15. ت

    جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

    تعبیر ۔۔ فرانس کی لوکل ٹرینیں بھی بہت اچھی اچھی نظر آئی تھیں مجھے ۔۔اور ڈبل ڈبل جیسے ہمارے ہاں سرخ بسیں ڈبل ہوتیں ہیں وہاں کی ٹرین بھی ڈبل تھیں ۔۔ میں تصویر بنانے کا سوچا تھا مگر اتنی تھکی ہوئی تھی کہ اپنی ٹرین میں جا بیٹھی اور دوسری ٹرین کی تصویر لینا ذہن سے نکل گیا تھا :(
  16. ت

    سونے کی کان

    جی بات تو سچ ہے ناں :battingeyelashes: شوہر بیویوں سے سلامیوں کے پیسے کیونکر لیتے ہیں :chatterbox: میرے سے بھی لئے گئے تھے اسی لئے مجھے غصہ آتا ہے ایسے شوہروں پے ۔۔جو اپنی بیوی کی سلامیاں لیتے ہیں ۔۔ میں تو تب بچی تھی بچاری اور بے زبان بھی :tongue: بولنا نہیں آتا تھا سو مارے دُکھ کے سارے...
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :worried: اب میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ کیا سناؤں کیا سنئیے گا گانا ؟ غزل؟ کہ لوری ؟ :battingeyelashes: کیونکہ سحری کا وقت ہے ۔
  18. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ ۔۔
  19. ت

    بریکنگ نیوز

    جی نایاب بھیا ، کریلے سادہ ہی تھے کہ جب میں کریلے لاتی ہوں بنانے کو ، تب قیمہ ختم ہوا ہوتا ہے فریزر خالی بھاں بھاں کررہا ہوتا ، جب میں قیمہ لاکر رکھتی ہوں تب کریلے نہیں ہوتے نا ہی ملتے ہیں :worried: تو اب کے میں نے اپنے لئے ہی بنالیا تھا سالن ، بچے کریلے نہیں کھاتے ۔۔صرف میں ہی کھاتی ہوں :grin:
Top