سارہ ، :sad2: بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔
آج بولنے ہی نہیں ہورہا سکت ہی نہیں :grin: ہیلو بھی نہیں کیا جارہا :noxxx:
:confused: کوئی ہے یہاں ۔۔۔۔۔:worried: شمشاد جی، ماورہ :worried:
مجھے اُوپر کی لکھی ہوئی پوسٹ نظر نہیں آرہی ۔:nailbiting: سمجھ نہیں آرہا ہے لکھا کیا گیا ہے ۔ :worried:
جی نہیں ہماری سحری کو بند ہونے میں ابھی بیس منٹ باقی ہے ۔ ابھی میں سب کو پراٹھے بنا کر دے کر آئی خود بھی سحری کی ،،برتن بھی دھوُ آئی ، چائے پی رہی ہوں پھر ٹوتھ برش کرنا باقی ہے ،
ہماری یہ پرابلم ہے چھے چھے کے اٹھتے ہیں دبے پاؤں ۔کوئی برتن نا کھٹک پائے کہ آس پاس کے ہمسائے ڈسٹرب نا ہونے پائے ۔...
تو آپ دیر کردینے والوں میں سے ہیں :tongue:
یونہی سوچ سوچ کے لکھنے آئے گے تو اگلا بندہ سوچکا ہوگا :battingeyelashes:
سوچ سوچ کے بولتے ہیں آپ ۔۔ ہمیں دیکھیں ہماری زبان قینچی کے جسے کچر پٹر کچر پٹر چلتی ہے ۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔:praying: