نتائج تلاش

  1. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جو لال رنگ پتنگ کا سر ِآسماں ہے اُڑا ہوا یہ چراغِ دستِ حنا کا ہے جو ہوا میں اس نے جلادیا ۔۔ ۔۔ ا ،
  2. ت

    موڈ (2)

    سلام نایاب بھیا :battingeyelashes: جی یہ چائے کا کپ کہیں سے ملا تھا تو مجھے بھی اچھا لگا تو سنبھال لیا یہ لیں آپ بھی اس میں چائے پی لیں سحری کا وقت ہوگا آپکی طرف ۔ :happy: اور سنائیے سب خیر خیریت ۔؟ غزل جی کیسی ہیں ۔؟ اور آپکی تیاریاں مکمل ہوچکیں جانے کی ۔
  3. ت

    موڈ (2)

    :coffee: :tv:
  4. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ:praying:
  5. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کم تھی :eek: میرے ہاتھ دُکھ گئے تھے لکھتے لکھتے بلکے دو چار شعر بڑے بڑے میں چھوڑ بھی گئی تھی بیچ ِ میں سے ڈنڈی مار دی ۔ یہ محبوبہ کی آنکھیں تھیں نا ۔۔بیوی کی ہوتیں تو تب یہ کلام دو لائن کا ہی ہوتا ۔۔بلکے ہوتا ہی نا شاید ۔ :battingeyelashes:
  6. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :angel: نہیں آپ نے بلکل غلط نہیں کیا صیح کیا ہے آخر کو زنیب کی خیریت ہی تو معلوم کرنی تھی ۔ اور نمبر بھی تو اسی لئے دے رکھا ہے اس نے ۔ مگر اب اللہ جانے یہ ساجد ص کون تھے :battingeyelashes: ؟ چلئیے جو کوئی بھی ہیں زنیب کو بتا ہی دیں گے کہ کوئی یوں یوں بول رہا تھا ۔۔خود ہی سمجھ جائے گیں...
  7. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    پروفیسر اکبر منیر ۔۔ یہ ہیں شاعر ان آنکھوں کے ۔ اُففف اتنا لمبا تعریف انہوں نے آنکھوں کی کرڈالی ہے شاعری میں :battingeyelashes: لگتا ہے انکی محبوبہ کی آنکھیں ہونگیں تبھی اتنا کچھ لکھ ڈالا ہے ۔ :tongue:
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    روزہ رکھکے لوگ سوتے کیوں ہیں :confused: ؟
  9. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    سلام ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔:battingeyelashes: شکر ہے آپکا اردو والا نام سامنے آیا اور اُردو بھی ۔ زنیب کا پتا تو لگائیے کہاں گئی۔؟ کیوں گئی؟ کب گئی؟ کیسے گئی؟ وغیرہ :battingeyelashes:
  10. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ ۔ ۔۔
  11. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں بھی ڈیڑھ ہی کھاتی ہوں ۔
  12. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جی تعبیر کے ساتھ لمبی چوڑی باتیں ہوئی ہیں ۔ خیریت سے ہیں ۔
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :chatterbox: کہاں گئے سب روزہ رکھکے۔ ؟ لگتا ہے سوگئے ہیں :grin: فہیم ؟ زین؟
  14. ت

    رمضان۔۔ عید

    آپ سب کیسے ہیں :confused: بھابھی ۔۔ ۔س ۔۔ ش ۔ ۔ ۔سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟ میرا ان ِ تینوں کو ہی بہت بہت سا سلام بولئیے ۔ ۔ مجھے بھابھی بہت یاد آرہی ہیں :(
  15. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید :praying:
  16. ت

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=556566#post556566

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=556566#post556566
  17. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اک دیا ِبھی وہ میرے نام پہ روشن نہ کرے ہے اُسے رات سے نسبت مگر اتنی بھی نہیں ۔۔
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    دونوں خیر خیریت سے ہیں سارہ بزی ، اور شگفتہ بچاری نیٹ پرابلم میں گھریِ ہوئی ہیں :battingeyelashes:
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جناب میری طرف بھی آج پھر گرمی گرمی گرمی ہے ۔ پنکھے چل رہے ہیں کھڑکیاں کھلی ہوئی ہیں تب بھی بہت گرمی ہے :noxxx: اللہ جانے اس گرمی سے کب چھٹکارہ ملنا ہے ۔ ایک دن موسم ٹھنڈا ہوتا ہے تو دوسرے دن پھر گرمی ۔ آپ نے نظر لگادی ہے :( میرے شہر کو ۔۔ آج سے پہلے کبھی اتنی گرمی نہیں ہوا کرتی تھی :chatterbox:
  20. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    خرم زنیب کہاں ہیں ؟ :chatterbox:
Top