مکہ اور مدینہ میں احساسات دودھیال ننھیال جیسے ہیں ۔۔میرا خیال یہ ہے کہ جیسے بندہ ننھیال میں ایزی فیل کرت اہے ویسا لگتا ہے مدینہ جا کے مدینہ کی فضا ہی مجھے تو ایسی لگتی ہے
فاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں