آئی لایئنر مجھے بہت پسند ہے ۔پر کیا ہے کہ اپنے ہاتھ سے لگانے کے لیے بہت پریکٹس چاہیے آخر میں نے بھی سیکھ ہی لی۔۔پر لیکوڈ سے ہی اچھی لائن بنتی ہے ۔پینسل سے نہیں بنتی
آپ۔۔۔۔ارے آپ کہاں سے ٹپکیں۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
ایک تو ملا ہے محفل میں کھپ ڈالنے کے لیے اور ایک محفل کی"بہن جی"کے رول کے لیے:rollingonthefloor:
مجھے تو یہی بتایا گیا ہے :grin: