نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    لگتا ھے جیسے دونوں ایک دوجے سے روٹھے ہوں
  3. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    آپ اکا وتار دیکھ کے لگتا ھے جیسے پارلیمنٹ کا کوئی ممبر بجٹ کی تقریر کے دواران قیلولہ کر رہا ہو
  4. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    اب آئیں گی تو ضرور بیٹھ کے چائے پئیں گے پھر‌آپ اپنی تصویر یہاں لگایئے گا
  5. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    آپ کا اوتار دیکھ ہی یہی خیال آتا ھے جیسے کوئی سرکاری ٹھیکہ ملا ھے اور کوئی پل تعمیر کروا رھے ھیں
  6. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    آپ کے اوتار سے لگتا ھے most wanded انعام 5 لاکھ
  7. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جہاں راج ببر کی فلم بنتی ہو زندگی ھے کیا؟
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    خوشی آداب عرض کرتی ھے
  9. خوشی

    گپ شپ کارنر

    سٹآر نیوز والے بتا رھے تھے کہ راہول کی بہن اور چچا وٍغیرہ شامل نہیں ہوئے شادی میں اور ایسی ا ور بہت سی باتیں
  10. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    نشان عبرت کے لئے پاکستان میں کس کا راج چلتا ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    منا کچھ دیر پہلے تو آُپ بھی گم ہی تھے
  12. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    مثلث ،،،،،،،،،،،،،، ث کا بے دریغ استعمال قلم
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    واہ سبھی کے چاچو ھیں وہ ، مگر میں کیا کہوں ان کو
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    گم ہو جاتے ھیں ایک دم سے سارے ہی
  15. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    سر میں موجود اس شے کو سبزی نہیں جوں کہتے ھیں مطلب گوشت آپ کو کون سی سبزی پسند نہیں ھےج
  16. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے تو وہ بلی یا کتا زیادہ سنجیدہ لگتے ھیں جو یہ دانت اٹھا کے لے جاتے ھیں
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اووووووووووووووو تو وہ فلاسفر ھیں تبھی :sad2:
  18. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ظفری کا اوتار دیکھ کے مجھے لگتا ھے جیسے ضرورت رشتہ کا اشتہار دے رکھا ہو
  19. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    وہی جو شتر کے ساتھ مرغ کا ھے الٹے سوال کرنے کا مطلب
Top