نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خون کے آنسو روتا ہے دل، اکثر ہماری مارکیٹ میں کچھ کسٹمرز کے ساتھ 8 سے 10 سال کی بچیاں ہوتی ہیں جو بیچاری ان لوگوں کی ملازمائیں ہوتی ہیں، ان بچیوں کو ساتھ سامان وغیرہ اٹھانے کے لیے لایا جاتا ہے، اور کبھی کوئی شخص اپنی ملازمہ کے لیے جوتا بھی خریدتا ہے ہم سے تو بہت کم قیمت والا، کئی بار ان بچیوں کے...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا گھر الحمد للہ ایک ایسی جگہ پر ہے جہاں بجلی کی دو الگ الگ لائینیں ہیں... یعنی ایک سائیڈ کی بجلی گئی بھی ہو تو دوسری سائیڈ کی آتی رہتی ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں طرف کی بجلی ایک ساتھ جائے۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ کسی طرح ہمارے گھر میں دونوں سائیڈز کے میٹر لگے ہوئے ہیں تو اللہ کا شکر ہے...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے یوٹیوب پر نظر سے ایک ویڈیو گزری تھی، ایک شخص نے اپنی چھت پر سولر پینل لگا رکھا تھا اور اس کی چھت بھی ماشاء اللہ کافی بڑی تھی۔ گھر میں شاید دو سے تین اے سی اور کچھ پنکھوں کے بعد بھی وہ بھائی کہہ رہے تھے کہ اب وہ اس قابل ہیں کہ الٹا واپڈا کو بجلی بیچ سکیں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سولر پینل بھی واقعی کوئی بڑا ہونا چاہیے۔ ورنہ چھوٹا موٹا پینل تو سنا ہے کہ گھر کے پنکھے بھی کم ہی چلاتا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے، ابھی کچھ بادل ہیں اور تھوڑی بہت ہوا چل رہی ہے یہاں ہمارے علاقے میں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب تو نہیں کیا گیا مجھے، لیکن میں کل بھی حاضر تھا اور الحمد للہ آج بھی!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طالب ہوں میں بھی کہ سیرت النبی ص پر کوئی آن لائن کتاب مل جائے، جس میں آپ ص کے بات کرنے کے طریقے اور دوسری چیزوں کے بارے میں پڑھنے کو ملے۔ ایک کتاب سیرت النبی ص تو ریختہ پر ملی ہے لیکن جو چیز میں ڈھونڈ رہا ہوں وہ اس میں بھی مجھے کم ہی نظر آتی ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈنے کے لیے چلیں کیا سیما علی آپا کو۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام میری طرف سے بھی اگر السلام علیکم باسی نہ ہو گیا ہو تو !
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیکروں کی ڈھیری بنا کر اسے گیند سے توڑ کر بھاگنے والا کھیل بھی خوب ہوتا تھا۔ کچھ بچے بہت زور سے گیند مارا کرتے تھے کہ جسم پر ایک سرخ سا نشان بن جایا کرتا تھا۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چیز بھی عجیب ہے کہ انسان گوشت وغیرہ بھی روزانہ کھائے تو اکتا سا جاتا ہے، ہمارے گھر میں عید کے دن سے لگاتار گوشت بن رہا تھا مگر جب دال بنی تو اس کا مزہ بھی دوگنا ہو گیا تھا۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چائے کی بات آتی ہے تو بھلے ہی ایک پیالی پی ہوئی ہو اور طلب ہونے لگتی ہے۔ آج کل تو موسم بھی ٹھیک ہے تو ایک سے زیادہ پی جا سکتی ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزر گئے ہیں ہمارے شہر لاہور سے تو بارش کے بادل، آج دھوپ نکلی ہوئی ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کی ایک ایک سانس کا شکر ادا کرنا بنتا ہے، ہزاروں نعمتیں اور رحمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی ہم پر۔ لیکن جس طرح اللہ تعالیٰ خود قرآن میں ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے بندوں میں شکر کرنے والے کم ہیں۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان کا فرق ہو شاید۔ ہمارے پنجابی لوگ تو کہتے ہیں کہ جمعرات کی جھڑی لگ گئی ہے، جب کبھی جمعرات کے دن بارش شروع ہو اور کچھ دنوں تک جاری رہے۔ کل جمعرات کے دن بارش ہونا شروع ہوئی اور آج بھی ہلکی سی بارش ہو رہی ہے، لیکن یہ جمعرات کی جھڑی والا معاملہ اعتبار کرنے والی بات نہیں لگتی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نزدیک ہی ہے کہ محفل قانونی طور پر بالغ ہو جائے گی اور اپنی زندگی کے اہم فیصلے کرنے کا اختیار مل جائے گا
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں اب کب تک رکی رہتی ہے بارش، آج الحمد للہ ہمارے یہاں بہت بارش ہوئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے دن کے آغاز پر وعلیکم السلام
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوشت کھا رہے ہیں الحمد للہ، پیٹ بھر کے۔ اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت خراب نہیں ہوئی، عید سے پہلے کچھ گڑبڑ تھی !
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا کہ گوشت ہضم کرنے میں۔
Top