نتائج تلاش

  1. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    بہت بہت شکریہ آپ کا
  2. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    قسمیں وعدے پیار وفا سب باتیں ہیں باتوں کا کیا کوئی کسی کا نہیں یہ جھوٹے ناطے ہیں ناطوں کا کیا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر محفل پر زیادہ رہنے کا ہو رہا ہے تو آج کل میرا بھی زیادہ تر وقت یہیں گزر رہا ہے۔ سیما علی آپا آپ کے پیر کے بارے میں پڑھا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائیں
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کوشش کریں کہ ایک دوسرے کے گانے کو کوٹ کر کے جواب دیں۔ تاکہ معلوم ہو سکے کہ بات بھی ہو رہی ہے۔ مثلاً ہم میں ہے کیا کہ ہمیں کوئی حسینہ چاہے صرف جذبات ہیں جذبات میں کیا رکھا ہے
  5. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    جینا وفا میں گرچہ دشوار ہے تو کیا ہے ہر سانس زندگی کی آزار ہے تو کیا ہے بے شک ہے نعمتوں کا دریا ہماری خاطر لیکن ہمیں خدا سے جب پیار ہے تو کیا ہے مشکل جو آئے کوئی مانگوں مدد میں رب سے شیطان لعنتی گر ہشیار ہے تو کیا ہے ڈر عشق میں ہو کیسا؟ مرنا ہے ایک دن جب سر پر لٹکتی اپنے تلوار ہے تو کیا ہے...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر ہوں یا پولیس والے، یہاں تک کہ پرائیویٹ افسران کا رویہ بھی عوام کے ساتھ اچھا نہیں ہے، اللہ جانے کیا معاملہ ہے، شاید تعلیم کا گھمنڈ ہوتا ہے جو عام آدمی کو انسان نہیں سمجھا جاتا یا شاید بے چارے خود اکتائے ہوئے ہوتے ہیں عوام کے رویوں سے!
  7. ع

    ورڈل/اردل

    بہت شکریہ زیک بھائی
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں سے ہی پوچھ لیتے کہ اس بارے میں ان کا کیا خیال ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ یہ بتائیں کہ پولیس کی مدد لیں گے یا 'بولیس' کی؟ جس طرح سعودیہ میں بولا جاتا ہے پاکستان کو باکستان؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ پھر مجھے سمجھ نہ آئے، کیونکہ میں خود کو سمجھدار نہیں سمجھتا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے میں الٹی گنگا سمجھ کر پچھلا مراسلہ کر گیا ہوں، ترتیب بگاڑنے کے لیے معذرت!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل بھی نہیں ہے، واقعی درختوں کو لگانا چاہیے، شاید کسی کا دھیان اس طرف بھی آ جائے
  13. ع

    ورڈل/اردل

    کیا کوئی اس کھیل کو سمجھنے میں میری مدد کرے گا؟
  14. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    بتیس اور چھتیس تو میرا خیال ہے کہ نارمل ہے، زیادہ تر لوگوں کی یہی ویسٹ ہوتی ہے در اصل شادی وغیرہ کی بات نہیں ہے، مجھے ذاتی طور پر لوگوں کا پیٹ باہر کو نکلا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور آپ یقین کریں کہ میں تو دعا بھی مانگتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس چیز سے بچانا!
  15. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ
  16. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    عبد القدیر بھائی، بس کریں مجھے سونا بھی ہے رات کو۔ پہلے آپ نے مجھے نعوذ باللہ شوگر کا مریض بنا دیا اب اس مثال سے ڈرا رہے ہیں بھائی ہلکا سا پیٹ یعنی 28 ویسٹ سے 30 ہو گئی ہے، بس اس کو میں نے مذاق میں موٹاپا کہہ دیا تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے وزن کا مسئلہ نہیں ہے
  17. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت شکریہ اب میں آپ کو اپنے ہاتھوں سے بنی ہوئی چائے پلاؤں گا کبھی ان شاء اللہ دیکھیں کہیں یہ تحفہ برا ہی نہ ثابت ہو!
  18. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    جزاک اللہ خیر آپ کی اس محبت کے لیے
  19. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو لگتا ہے کہ ابھی ایسا باغ ہی نہیں بنا جس میں میرے سہرے کے پھول کھلنا ہیں سیما آپا آپ اس طرح ہر جگہ بنڑے کی باتیں کرنے لگیں گی تو ظاہر مجھ ایک مشرقی لڑکے کو شرم تو آئے گی ہی۔ جائیں میں نہیں آتا گپ شپ کی لڑیوں میں!
  20. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    نہ پڑھ پاؤں اسی لیے تو آنکھیں بند کرنا تھیں! بالکل صحیح کہا آپ نے، مجھ سے جو بڑا بھائی ہے اس نے کچھ دن پہلے ہی کہا تھا کہ بھائی خیال کرو تمہاری شادی ہونے والی ہے۔ پیٹ نہ بڑھنے دو یہ بھی ٹھیک ہے، لیکن ہلکی پھلکی مٹھائی تو چل ہی جائے گی۔ جیسے برفی کا صرف ایک ٹکڑا۔ نوٹ: الحمد للہ اتنا بھی موٹا...
Top