نتائج تلاش

  1. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں یہ بھی ہے، چلیں میں ہی اپنے کان اوہ سوری آنکھیں بند کر لیتا ہوں!!
  2. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    میٹھا اور مٹھائی کی باتیں نہ کریں پلیز، پہلے ہی رمضان میں افطار کے وقت شربت کی زیادتی کی وجہ سے موٹا ہو گیا ہوں!
  3. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    دور نظروں سے تُو نہ جا میری طاقتِ دید آزما میری دیکھ لی ہے جہان بھر نے اب دل! نہ دیوانگی چھپا میری کان تک سب کے آہ پہنچی مگر ایک سنتا ہے بس خدا میری گونجتی پھر رہے نہ عالم میں بعد میرے کہیں صدا میری تیرے احسان بھول جاؤں میں اتنی اوقات بھی ہے کیا میری؟ قیس کو مان ہے بہت خود پر اس کو کچھ...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ دیر میں میری چائے آنے والی ہے، نماز میں ابھی پڑھ کر فارغ ہوا ہوں!
  5. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں وہی غم کی نظروں میں پیارے ہوئے ہیں کسی سمت یونہی چلا جا رہا ہوں؟ نہیں! مجھ کو پہلے اشارے ہوئے ہیں مجھے چاند تکنے سے کیا روک پائیں کبھی ایسا روشن ستارے ہوئے ہیں؟ ہمیں اور کیا چاہیے اب جہاں سے یہی ہے بہت وہ ہمارے ہوئے ہیں چلیں دیکھتے ہیں کہ دیکھیں وہ کس کو...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق نہیں پڑتا اگر غلطی میں بھی شمار کر لیا جائے، انسان ویسے بھی خطا کا پتلا ہے
  7. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کوئی ہوتا جس کو اپنا ہم اپنا کہہ لیتے یارو پاس نہیں تو دور ہی ہوتا لیکن کوئی مرا اپنا
  8. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کون کہاں پر مل جائے اور کون کہاں کھو جائے۔۔۔ کون کہاں کھو جائے کروٹ بدلے وقت یہ ایسے، کیا سے کیا ہو جائے۔۔۔ کیا سے کیا ہو جائے
  9. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کہ جان چلی جائے جیا نہیں جائے جیا جائے تو پھر جیا نہیں جائے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام وجی بھائی
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک، لیکن میں واقعی ثانیہ نشتر کو نہیں جانتا۔ دراصل سیاست میں میرا کوئی انٹرسٹ نہیں ہے، بس آج کل تھوڑی بہت خبریں سن لیتا ہوں ثمینہ کے بارے میں بھی سوچا جا سکتا ہے
  12. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ایک تھا گل اور ایک تھی بلبل دونوں چمن میں رہتے تھے ہے یہ کہانی بالکل سچی میرے نانا کہتے تھے
  13. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    جھوٹ بولے کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریو
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے ثمرین کے علاوہ کوئی اور بھی آپشن ہے؟ ثمرین بہت ٹال مٹول کرنے لگی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس دن بھی کوئی ایک رکن غائب ہوتا ہے یہاں ان لڑیوں میں سے اس دن ہی کچھ نہ کچھ کمی ضرور محسوس ہوتی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی کھا کر بھی شکر تو بنتا ہی ہے، اللہ کی نعمتوں کا!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نماز پڑھ کر سب کے لیے خیر و برکت اور سلامتی کی دعا بھی مانگنی چاہیے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے بدل گئے ہیں لوگوں کے رہن سہن کے شاید اس لیے بھی گرمی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹپال دانے دار کی چائے لگتی ہے، رنگ تو بہت اچھا لگ رہا ہے چائے کا
Top