نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل کپڑا ہوتا ہے میرے سر پر تو۔ ایک رومال ٹائپ کا کپڑا سر پر لپیٹا ہوتا ہے اور اس پر کیپ پہنی ہوتی ہے میں نے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے کہ اس بار ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے پاکستان اور ہندوستان میں، یا ریکارڈ گرمی ہونے کے چانسز ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر لوگوں سے واقعی رابطہ نہیں رہتا کالج یا اسکول کے دنوں کے بعد، میرا بھی ایک ہی دوست سے رابطہ رہا تھا اسکول کے بعد۔ وہ بھی اب بالکل ختم ہے!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمان خان کو شاید معلوم ہو، وہی اس طرح کی باتیں نوٹ کرتا تھا!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کرنے کا موقع ملا کیلاش کو؟ یعنی اسلام قبول کرنے کی کوئی خبر آئی اس کے بعد؟
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ان خاتون کا دل اسلام کی طرف آ رہا ہو گا، ہماری مارکیٹ کی مسجد میں جو ایک عیسائی بابا جی بیٹھتے تھے واش رومز وغیرہ کی صفائی کے لیے۔ وہ بھی قرآن کی تلاوت سننے لگے اور السلام علیکم وغیرہ کہنے لگے ہیں۔ مارکیٹ کی صفائی بھی وہی کرتے ہیں اور دوکاندار حضرات مہینے بعد یا ہفتے بعد کچھ پیسے دے دیا...
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں وجی بھائی، اب یہ نہ کہیے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ بابا (الف عین) ہند سے ہیں
  8. ع

    وہ سیدوں کے گھر میں بھی ہو کر بُرا ہوا!

    روکنے شاید میری غلط فہمی ہو۔ مطلع میں 'برا' ہی کر دیتا ہوں ۔ در اصل پہلے کی طرح ادھر کہی اور ادھر پوسٹ کر دی تھی "پُنا ہوا" کا مجھے بھی شک تھا لیکن پننا سے پنا ہوا یعنی چھانا ہوا وغیرہ مطلب لیا تھا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے کہ یہاں ہمارے شہر میں تو آج کل لوڈ شیڈنگ بہت کم ہو گئی ہے، اللہ کرے کہ دوسرے شہروں میں بھی ختم ہو جائے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار کپ ہیں یا پانچ؟ یہاں تو ہم دو لوگ ہی ہیں!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے کہیں کہ چائے لے آئے، تاکہ مزید اچھے اچھے مراسلے ہوں اور لڑی آگے بڑھے!
  12. ع

    وہ سیدوں کے گھر میں بھی ہو کر بُرا ہوا!

    عالم خرابی چاہے تمہاری تو کیا ہوا؟ اک رب کے چاہنے سے ہی سب کا بھلا ہوا میری نظر میں جس کو نہیں بات کا ادب وہ سیدوں کے گھر میں بھی ہو کر بُرا ہوا روکے اگر جہان بھی آئے گا تجھ تلک یارب یہ تیری خلق سے تیرا چنا ہوا جب جب بھی مجھ کو روکنے آیا کوئی بھی شخص میرا یہ شوق شاعری کا دو گنا ہوا کہیے بھی...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیزی سے اس لڑی کو آگے بڑھانے کا!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ کرتے ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کی طرح شاید
  16. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    جزاک اللہ خیر بابا محمد عظیم
  17. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    در اصل عرفان علوی صاحب کی غزل کے بعد جو اس زمین میں تھی دوسرے احباب نے بھی غزلیں پوسٹ کی تھیں اسی زمین میں تو ایک سلسلہ سا چل پڑا تھا تو میں نے بھی بابا (الف عین) کا مراسلہ پڑھنے کے بعد جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ دوسرے اراکین بھی طبع آزمائی کریں تو سمت میں سب کو یکجا کر دیا جائے، یہ کوشش کی تھی
  18. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟ قید ہوں گے ہم اک مکان میں کیا؟ شان اللہ کی بیان کرے ہے یہ طاقت کسی زبان میں کیا؟ امتحان اور بھی کئی ہیں ابھی گھِر کے بیٹھا ہوں خاندان میں کیا سوچتا ہوں وہ جانتا ہے سب راز پنہاں ہے امتحان میں کیا؟ چند لمحوں کا کھیل ہے انسان اور ہے آدمی کی جان میں کیا؟ ہے ہدایت...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، اب ہمیں تو تھوڑی فرصت نصیب ہوئی ہے، گرمیوں میں کام تقریباً بالکل ٹھپ ہوتا ہے، سردیوں میں شادی بیاہ کا سیزن ہوتا ہے تو مارکیٹوں میں بھی رش رہتا ہے اور ہمیں بھی فرصت کم ہی ملتی ہے!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائب بھی ہو سکتا ہے کیا؟
Top