نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ! ایک چائے بنانے والی ادھر بھی پلیززززز
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بلا لیں گُلِ یاسمیں کے آنے کی خوشی میں سیما علی آپا۔ اور ساتھ میں برفی بھی منگوائیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن مجھے تو "رات کی رانی" کی خوشبو بے حد پسند ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط غریب ہی پستا ہے بیچارہ، امیر مزے میں ہیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام کا موقع ملا ہے سین پر تو سب کو میری طرف سے السلام علیکم
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کراچی والوں کے ساتھ، سننے میں آتا ہے کہ بارش کے بعد بہت زیادہ کیچڑ ہو جاتا ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو بس پیاس لگی ہوتی ہے رمضان میں، پکوڑوں وغیرہ کا نہیں بس پانی کا ہوتا ہے کی پی لوں افطار کے بعد، وہ بھی سادہ پانی (شربت وغیرہ نہیں)
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید لاہور میں بھی اب ختم ہونے والی ہے سردی۔ پچھلے کچھ دن تو سرد رہے ہیں لیکن اب دھوپ نکل رہی ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک تو یہی لگ رہا ہے کہ خود ہی بنا لی جائے!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ میں ابھی ایک پیالی پی کر آیا ہوں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن کے وقت تو کوئی بھی نہیں ڈرتا، مزا تو تب ہو کہ جب رات کو اکیلے میں ہارر مووی دیکھی جائے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ان شاء اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ بہتر ہو جائے گا سب! تھوڑا ٹھوڑا کر کے ہی سہی مگر چیزیں بہتر ہو رہی ہیں!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلق ہوتا ہے اپوزیشن کا حال دیکھ کر؟لیکن گورنمنٹ تو کچھ بہتر کام کر رہی ہے؟!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ کہاں سمجھتا ہے محبت کی بات کو؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ لاہور والا ہی ہے کراچی کا۔ کئی بار لاہور بھی اسی طرح باہر ہوا ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے نا کہ جہاں لڑنا ہو ہر وقت وہاں محبت بھی بہت ہوتی ہے؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب سلامت رکھے۔ میرے والد صاحب بھی سین کو شین بولتے ہیں، سیرپ کو شیرپ کہتے ہیں اور ساہیوال کو شاہیوال!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بلا لو کوئی، آج سردی بہت ہے لاہور میں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کو تو ہند میں بھی حلوہ ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہو گا
  20. ع

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    جزاک اللہ خیر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے بہت شکریہ محمد عبدالرؤف بھائی۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے بھی بہت بہت شکریہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوشیاں نصیب فرمائے جزاک اللہ خیر بابا
Top