اصل مسئلہ ان ستر فی صد لوگوں کا ہے جو دیہات میں رہتے ہیں اورانہیں صرف تعلیم دے دی جائے تو بہت فرق پڑے گا ۔ ۔ ۔ مکمل اختیار کسی کو بھی نہ ہو کہ بگاڑ کا باعث ہوتا ھے ۔ ۔ ۔ شہروں میں کافی اچھی صورت ہے کہ گھر مل جل کر چلائے جاتے ہیں ۔ ۔ مگر غریب اور نچلا طبقہ کسی بھی قسم کی صحیح تعلیم سے محروم ہے ۔...